میگا اسٹوریج: اپنی فائلوں کو کلاڈ اسٹوریج میں محفوظ رکھنے کا بہترین مقام

اپنی فائلوں کو کلاڈ اسٹوریج میں محفوظ رکھنے کا بہترین مقام ❞میگا اسٹوریج❝
✍ ابو صارم

میگا کلاڈ اسٹوریج کے مفت اکاؤنٹ میں اکاؤنٹ بنانے اور ای میل ویریفائی ہونے کے بعد آپ کو 20 گیگا بائٹ کلاڈ اسٹوریج مفت مل جاتا ہے، جس کی مدت لامحدود وقت کے لیے ہے۔
اس کے بعد اگر آپ اپنا موبائل نمبر بھی اس کے اکاؤنٹ کے ساتھ ویریفائی کر لیتے ہیں تو اضافی 5 جی بی اسٹوریج ملتا ہے، نیز اگر آپ کمپیوٹر لیپ ٹاپ میں اس کی اپلیکیشن انسٹال کر کے لاگ ان کرتے ہیں تو مزید 5 جی بی اسٹوریج میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

اگر آپ اپنے دوستوں کو مدعو کریں گے تو ہر ایک نئے استعمال کنندگان کے بدلے 5 جی بی اکسٹرا۔

اس اسٹوریج کی خصوصیات:
اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹیڈ، آپ کی محفوظ کردہ فائلوں تک صرف آپ یا اس فرد کو رسائی ہوگی جس کے ساتھ آپ فائل شئیر کریں گے۔

وائس، ویڈیو کال، گروپ چیٹ بھی آپ اس کی ایپ کی مدد سے کر سکتے ہیں۔

کبھی بھی کہیں بھی محفوظ کردہ فائلوں تک رسائی۔

اور بھی مزید فیچرس جنہیں آپ استعمال کے دوران دیکھ سکتے ہیں۔

آج ہی اکاؤنٹ بنائیں: ⬇

https://mega.nz/mobile/aff=w-Ep3OrJDWc

@ImpoINFO

4 responses to “میگا اسٹوریج: اپنی فائلوں کو کلاڈ اسٹوریج میں محفوظ رکھنے کا بہترین مقام”

  1. Mashooqmari Avatar
    Mashooqmari

    Mashooq Mari

    1. عبیداللہ غازی Avatar

      فورگیٹ پاسورڈ پر کلک کریں اور ری کبھر کرنے کی کوشش کریں
      https://youtu.be/8vghayCGmF4

  2. whoiscall Avatar

    Thanks again!

Leave a Reply