ووٹر آئی ڈی میں نام وغیرہ درست کیسے کریں

اگر آپ کے ووٹر آئی ڈی کارڈ میں نام، پتہ، تاریخ پیدائش وغیرہ غلط ہے تو آپ اسے درست کرلیں، بہت آسان ہے یہ کام آپ اپنے اسمارٹ فون سے صرف چند منٹ میں کرسکتے ہیں۔

جس چیز کو درست کرنا چاہتے اس سے متعلق آپ کو ایک دستاویز پیش کرنا پڑیگا، مثلاً: اگر آپ تاریخ پیدائش درست کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنی تاریخ پیدائش درست کرنے کے لئے ایک دستاویز جیسے پین کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس وغیرہ کی ضرورت پڑیگی جس میں درست تاریخ پیدائش درج ہو جس سے آپ کی تاریخ پیدائش ثابت ہوتا ہو۔

اگر آپ ووٹر آئی ڈی کارڈ پر اپنا نام بدلنا چاہتے ہیں، آپ کا نام غلط ہو یا اسپیلنگ کی کوئی غلطی ہو تو اسے درست کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ
❶ آپ درج ذیل لنک پر جاکر اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرکے اوپن کریں۔
➋ ویڈیو دیکھیں۔

یوٹیوب ویڈیو لنک

Leave a Reply