پوکو ایم 2 | Poco M2

پوکو نے 10٫000 کے بجٹ میں پوکو ایم 2 (Poco M2) کے نام سے ایک زبردست فون لانچ کیا ہے، پوکو ایم 2 کا دو ورزن ہے ❶ 6 جی بی ریم 64 جی بی اسٹوریج ➋ 6 ریم 128 جی جی اسٹوریج ➏ ریم 64 جیبی اسٹوریج والا 9٫999 کی قیمت پر دستیاب ہے آفر میں مزید کم میں آپ کو مل جائے گا اور ➏ جیبی ریم 128 جیبی اسٹوریج والا 10999 میں دستیاب ہے، اس بجٹ میں زبردست فون ہے۔ آفر میں مزید کم میں آپ کو مل جائے گا۔
❶ ڈسپلے: 6.53 انچ کا فل ایچ ڈی پلس (FHD) + ڈسپلے مع 1080 پکسل ریزولیوشن
❷ بیٹری: 5000mAH مع 18 واٹ فاسٹ چارجر، C ٹائپ چارجنگ سلوٹ
❸ پروسیسر: میڈیا ٹیک ہیلیو G80 اوکٹا کور پروسیسر
❹ کیمرہ: 2 + 5 + 8 + 13 میگا پکسل ریل کیمرہ مع کوائڈ کیمرہ سیٹپ، 32 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ کے ساتھ
➎ سیم سلوٹ: ڈبل سیم کارڈ مع میموری کارڈ سپورٹ
➏ ریم و اسٹوریج: 6GB ریم، مع 64 GB اسٹوریج، 512GB تک میموری کارڈ سپورٹ کرتا ہے
➐ اوپریٹنگ سسٹم: انڈورائیڈ ورزن 10
➑ وائرینٹی: ریڈمی کی طرف سے 1 سال موبائل کے لئے اور 6 ماہ چارجر وغیرہ کے لئے

Leave a Reply