ہارمنی او ایس کیا ہے؟

Harmony OS

ہارمنی او ایس: یہ ایک اوپریٹنگ سسٹم ہے جسے چینی اسمارٹ فون کمپنی ہوائے نے امریکی پابندیوں کے بعد گوگل اینڈرائڈ، ایپل آئی او ایس کے مقابلے میں انٹرنیٹ آف تھنگس (موبائل، ٹیبلیٹ، لیپٹاپ، اسمارٹ ٹی وی، اسمارٹ واچ وغیرہ) کے لئے ڈیولپ کیا ہے۔

اردو کی ترقی ہم سب کی ذمہ داری ہے اپنے موبائل میں اردو انسٹال کریں اور انٹرنیٹ کی دنیا میں اردو کو پھیلائیں۔ اپنے موبائل میں اردو اور اردو فونٹ انسٹال کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

9 اگست 2019 کو اس پہلا ورژن ریلیز کیا گیا تھا، اب تک کا لیٹیسٹ ورژن Harmony os 2.0 ہے، جسے 10 ستمبر 2020 کو لانچ کیا گیا تھا۔

18 دسمبر 2020 کو اسکا بیٹا ورژن ڈیولپر کے لئے لانچ کیا جائے گا۔ اور خبر کے مطابق 2021 میں اسے عوامی طور پر لانچ کردیا جائے گا۔

خبر کے مطابق یہ اوپریٹنگ سسٹم گوگل کے اینڈرائڈ سے 60 فیصد تیز رفتار ہوگا، اور اس سے زیادہ محفوظ، اسے گوگل اینڈرائڈ کے طرح اوپن سورس رکھا جائے گا۔

کمپنی نے یہ بھی کہا ہے کہ می یو آئی 11 پر چلنے والا موبائل اس قابل ہوگا کہ اسے ہارمنی او ایس پر تبدیل کیا جاسکے گا، اور سب سے پہلے جس موبائل کو ہارمنی او ایس کا اپڈیٹ ملیگا وہ کیرن 9000 چپ سیٹ والا موبائل ہوگا مثلاً: ہوائے میٹ 40، اس کے بعد کیرن 990 فائیو جی، اس کے بعد کیرن 990 فور جی، کیرن 985، کیرن 820، اس کے بعد کیرن 980، اس کے بعد کیرن 810، اور اس کے بعد کیرن 710، چیپ سیٹ والے موبائل میں اپڈیٹ آئیگا۔

ہارمنی او ایس کا اپڈیٹ کن کن موبائل کو ملیگا

❶ ہواوے میٹ 40
❷ ہواوے میٹ 40 پرو
❸ ہواوے میٹ 40 پرو پلس
❹ ہواوے میٹ 40 آر ایس پورش ڈیزائن
➎ ہواوے میٹ ایکس
➏ ہواوے میٹ ایکس ایس
➐ ہواوے پی 40
➑ ہواوے پی 40 پرو
➒ ہواوے پی 40 پرو پلس
➓ ہواوے میٹ 30 4 جی
⓫ ہواوے میٹ 30 پرو 4 جی
⓬ ہواوے میٹ 30 5 جی
⓭ ہواوے میٹ 30 پرو 5 جی
⓮ ہواوے میٹ 30 آر ایس پورش ڈیزائن
⓯ ہواوے نووا 8 (آنے والا ہے)
⓰ ہواوے نووا 8 پرو (آنے والا ہے)
⓱ ہواوے نووا 7 پرو 5 جی
⓲ ہواوے نووا 7 5 جی
⓳ ہواوئ نووا 7 ایس ای
⓴ ہواوے پی 30
21. ہواوے پی 30 پرو
22. ہواوے میٹ 20
23. ہواوے میٹ 20 پرو
24. ہواوے میٹ 20 ایکس 4 جی
25. ہواوے میٹ 20 ایکس 5 جی
26. ہواوے میٹ 20 آر ایس
27. ہواوے نووا 6 5G
28. ہواوے نووا 6 ایس ای

ہارمنی او ایس کے اہل آنر ڈیوائسز

❶ آنر V40 (آنے والا ہے)
❷ آنر 30 پرو
❸ آنر 30 پرو پلس
❹ آنر وی 30
➎ آنر وی 30 پرو
➏ آنر پلے 4 پرو
➐ آنر ایکس 10 5 جی
➑ آنر 30
➒ آنر 30 ایس
➓ آنر ایکس 10 5 جی
⓫ آنر 20 پرو
⓬ اعزاز 20
⓭ آنر 9X
⓮ آنر 9X پرو

ہارمنی او ایس کے اہل ویئر ایبلز

❶ ہواوے واچ جی ٹی 2 پرو (پہلے سے نصب چینی ورژن)
❸ ہواوے واچ جی ٹی 2 ای
❹ ہواوے واچ جی ٹی 2

ہارمنی او ایس کے اہل ٹیبلٹس

❶ ہواوے میٹ پیڈ پرو
❷ ہواوے میٹ پیڈ پرو 5 جی
❸ آنر ٹیبلٹ وی 6

Leave a Reply