کسی بھی تصویر کا پس منظر ہٹانے والا بوٹ

کسی بھی تصویر کا پس منظر ہٹانے والا بوٹ
BACKGROUND REMOVER BOT
اس بوٹ کے ذریعہ آپ کسی بھی تصویری عکس کا پَس منظر (Background) پلک جھپکتے ہی ہٹا سکتے ہیں۔ طریقۂ استعمال نہایت ہی آسان ہے بس اس تصویر کو اس بوٹ میں ارسال کریں جس کا پس منظر ہٹانا ہو۔ اپلوڈ ہوجانے کے چند سکنڈ بعد ہی آپ کو پس منظر ہٹا ہوا فائل مل جائے گا۔
لیکن اس سروس میں ایک حد طے ہے۔ آپ ایک مہینہ میں محض 50 تصویریں بھیج کر اس کا پس منظر مٹا سکتے ہیں۔ اس بوٹ سے مزید خدمت لینے کے لیے رقم خرچ کرنی پڑے گی۔ اگر رقم خرچ نہیں کرنا چاہتے تو ٹیلی گرام میں 10، 12 اکاؤنٹ بنا لیں اور مفت خدمت کا مزہ لیتے رہیں۔
https://t.me/Remove_BGBot
ناشر: t.me/impoinfo

Leave a Reply