فلپ کارٹ سے پیسے کیسے کمائیں

اس ٹٹوریل میں ہم آپ کو بتلانے والے ہیں کہ آپ فلپ کارٹ سے پیسے کیسے کماسکتے ہیں۔ اگر آپ آن لائن شاپنگ کرتے ہیں تو ایسے کئی ویب سائٹ اور ایپ ہے جس کے ذریعے سے آپ شاپنگ کریں گے تو ہر سامان پر کچھ فیصد رقم ملیگا اور یہی رقم دھیرے دھیرے اچھا خاصا رقم میں تبدیل ہو جائے گا (قطرہ قطرہ دریا می شود) جتنا زیادہ سامان آڈر کریں گے اتنا زیادہ رقم آپ کے اکاؤنٹ میں جمع ہوتا رہےگا یہ رقم آپ ون کلک میں اپنے بینک اکاؤنٹ میں پاسکتے ہیں۔

یہ سارا ایپ افیلیٹ مارکٹنگ کے طور پر کام کرتا ہے مطلب یہ ہے کہ آپ سامان کا لنک اپنے دوستوں رشتے داروں فیس بک واٹس ایپ گروپوں میں شیئر کیجئے آپ کے شئر کردہ لنک سے جتنے لوگ خریداری کریں گے ہر ایک سے آپ کو کچھ فیصد رقم ملیگا۔ اس طرح لوگ ہزاروں اور لاکھوں میں کماتے ہیں۔

لکن آج ہم جس ایپ کے بارے میں آپ کو بتلانے والے ہیں اس کا بھی سارا سسٹم یہی ہے بس فرق اتنا ہے کہ اس میں ابھی تک لنک شیئر کرنے کا آپشن نہیں دیا ہے اس میں آپ کو کرنا یہ پڑیگا کہ اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے سارا آڈر کریں گے اور ہر ایک آڈر پر آپ کو چند فیصد رقم ملیگا جسے آپ اپنے بینک اکاؤنٹ میں ون کلک میں لے سکتے ہیں زیادہ روپئے اپنے اکاؤنٹ میں پانے کا طریقہ آپ یہ اپنا سکتے ہیں کہ آپ اپنے دوست احباب کو بتادیں جب بھی کوئی سامان آڈر کرنا ہو تو ہمیں کہیں ہم آپ کے ایڈریس پر آڈر کرادیں گے اور آپ انکے ایڈریس پر آڈر کرادیں۔ آپ کو اپنے اکاؤنٹ سے روپئے کٹوانے کی ضرورت نہیں ہے کیش آن ڈیلیوری بھی آڈر کراسکتے ہیں اور آن لائن یو پی آئی (UPI) وغیرہ سے بھی پیمینٹ کراسکتے ہیں آپ انکے UPI کا ایڈریس دیں اور انکے بینک اکاؤنٹ سے پیسے کٹوائیں آپ اپنے بینک اکاؤنٹ سے بھی پیسے کٹواسکتے ہیں جیسی آپ کو ضرورت ہو اس طرح کام کریں کہیں ایسا نہ ہو کہ سب کا اپنے بینک اکاؤنٹ سے روپئے کٹوائیں اور بعد میں اپنے دوست واحباب سے پیسے لینے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑے کہ آج دینگے کل دینگے اس طرح دوستوں سے نہ پھسیں ایسے دوستوں کا اگر سامان آڈر کریں تو ان سے پہلے رقم لے لیں یا ان کے بینک اکاؤنٹ سے رقم کٹوائیں یا کیش آن ڈیلیوری سے آڈر کریں یہ آپ کے لئے زیادہ اچھا رہے گا اس آپ جھنجٹ سے محفوظ رہیں گے۔

ایپ کی معلومات اور اکاؤنٹ بنانے کا طریقہ

اب چلئے ہم اس اس کہ بارے میں جانتے ہیں آپ یہاں کلک کرکے ایپ ڈاؤن لوڈ کرلیں ایپ اوپن کریں نیچے Start Earning کا ایک بٹن ملیگا اس پر کلک کریں۔

اپنے اس موبائل نمبر سے ایپ لاگ ان کریں جس موبائل نمبر سے آپ کا فلپ کارٹ اکاؤنٹ بنا ہوا ہے۔ موبائل نمبر درج کریں اس موبائل نمبر پر ایک OTP (او ٹی پی) اسے درج کریں ایپ لاگ ان ہو جائے گا۔

اب آپ ساری چیزیں جو فلپ کارٹ سے خرید تھے وہ یہاں سے خریداری کریں آپ کو یہاں سے خریداری کرنے ہر سامان پر چند فیصد رقم ملیگا جو یہاں آپ کو نظر آ جائے گا کہ کس سامان پر کتنا رقم مل رہا ہے یہ در اصل فلپ کارٹ کا ایپ ہے اس سے خریداری کرنے میں آپ کو کوئی دقت اور کوئی پریشانی نہیں آئےگی یہ اکاؤنٹ فلپ کارٹ اکاؤنٹ سے ملا ہوا ہے آپ یہاں کا سارا ڈیٹیلس اپنے فلپ کارٹ اکاؤنٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں اور مینیج کرسکتے ہیں اسی طرح فلپ کارٹ کے اکاؤنٹ کا ڈیٹیلس یہاں پر دیکھ پائیں گے اور مینیج بھی کرپائیں گے۔

1. ایپ لاگ ان ہونے کے بعد نیچے ایک Earning کا بٹن نظر آئے گا اس پر کلک کریں۔

2. یہاں پر آپ کو اپنے اکاؤنٹ سے متعلق کچھ معلومات ملے گی کہ آپ کو ابھی تک کتنا رقم ملا ہے۔

3. Payment Eligible یہاں اپ کا رقم نظر آئے گا جسے آپ اپنے بینک اکاؤنٹ میں لے سکتے ہیں کم سے کم 💯 روپئے آپ کے اکاؤنٹ میں ہوگا تب ہی آپ اپنے بینک اکاؤنٹ میں وڈرول کراسکتے ہیں۔

4. Total Pending میں ملنے والی رقم نظر آئے گا جو سامان ملنے کے چند دنوں بعد آپ کو ملنے والا ہے۔

5. یہاں پر آپ کو اپنا بینک اکاؤنٹ ایڈ کرنے کا بھی آپشن ملے گا۔

اگر آپ اپنا بینک اکاؤنٹ شامل کرنا چاہتے ہیں تو Add Bank Account پر کلک کریں۔

اکاؤنٹ  شامل کرنے کا  ایک پیج کھل کر آئیگا  آپ اس میں اپنابینک  ڈیٹیلس درج کریں۔

Account Holder Name والے خانے میں جو نام آپ کے اکاؤنٹ میں ہے وہ نام درج کریں۔

Account Number والے خانے میں اپنا بینک اکاؤنٹ نمبر درج کریں۔

Confirm Account Number والے خانے میں دوبارہ اپنے اسی بینک اکاؤنٹ کا نمبر درج کریں۔

IFSC Code والے خانے میں اپنا بینک اکاؤنٹ کا IFSC code درج کریں یہ آپ کے پاس بک میں مل جائے گا۔ یہ آپ گوگل پر بھی تلاش کرسکتے ہیں کہ آپ کے بینک کا IFSC code کیا ہے۔

نیچے Save بٹن پر کلک کریں۔

کنفرم کرنے کے لئے آپ کے بینک اکاؤنٹ میں 1 روپئے بھیجے گا کہ یہ بینک اکاؤنٹ درست ہے یا نہیں۔

اس کے بعد ایک دوسرا پیج کھل کر آئیگا جس میں آپ کے اکاؤنٹ کی معلومات ہوگی Withdraw Now پر کلک کرکے اپنے بینک اکاؤنٹ میں رقم لے سکتے ہیں یاد رکھیں کم سے کم روپئے جس آپ اپنے بینک اکاؤنٹ میں لے سکتے ہیں 💯 روپئے ہے اگر اس سے کم ہے تو اس ابھی اپنے بینک اکاؤنٹ میں نہیں لے سکتے ہیں اس ایپ سے اور خریداری کریں اور روپئے جمع کریں اور پھر اپنے بینک اکاؤنٹ میں لیں۔

Leave a Reply