جی میل آئی ڈی کا پاسورڈ بھول گئے ہیں تو کیا کریں

اگر آپ جی میل آئی ڈی کا پاسورڈ بھول گئے ہیں اور اس کا پاسورڈ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ اسے چند طریقے سے حاصل کرسکتے ہیں۔  ❶ موبائل نمبر،  ➋ ای میل آئی،  ➌ اپنا ڈیٹیلس وغیرہ درج کرکے مثلاً: نام تاریخ پیدائش اور اسی طرح سے جس دن ای میل آئی ڈی بنا تھا اس دن کی تاریخ کیا تھی،  ➍ اگر آپ کا جی میل آئی ڈی کسی اور دیوائز میں لاگ ان ہے تو اس ڈیوائز سے ویری فائی کرنا پڑیگا، اگر آپ ویری فائی کرلیتے ہیں تو   آپ کو نیا پاسورڈ سیٹ کرنے کا آپشن دیگا ورنہ تو نہیں۔ تو چلئے یکے بعد دیگرے ہر ایک کا طریقہ جانتے ہیں۔

بلاگنگ کیا ہے ؟ اسے بھی پڑھیں

جی میل آئی ڈی کا پاسورڈ فورگیٹ کیسے کریں موبائل نمبر اور ای میل آئی ڈی کی مدد سے

❶ جی میل موبائل ایپ یا جی میل ایڈریس میں جائیں۔
➋ اپنا جی میل آئی ڈی درج کرکے نیکسٹ (Next) بٹن پر کلک کریں۔
➌ نیچے کہیں (Forgot password) کا آپشن دے رہا ہے تو وہاں کلک کریں۔ اور اگر فورگیٹ پاسورڈ کا آپشن نہیں دے رہا ہے تو نیچے More ways to sign in کا آپشن دے رہا ہوگا اس پر کلک کریں۔
➍ اب آپ کو فورگیٹ پاسورڈ کا آپشن ملیگا Forgot password پر کلک کریں۔
➎ اگر آپ کے میل آئی ڈی میں موبائل نمبر یا ری کبھری کے لئے میل آئی ڈی پہلے سے موجود ہے تو نیچے آپ کو ویری فکیشن کے لئے موبائل نمبر شو کریگا یا اسی طرح میل آئی ڈی شو کریگا، کہ فلاں نمبر، یا فلاں میل آئی ڈی آپ کے میل کے ساتھ لنک ہے، اگر آپ کے پاس نمبر یا میل آئی ڈی موجود ہے تو نیچے سینڈ کا آپشن دیگا آپ Send پر کلک کرکے ویری فکیشن کوڈ ڈالیں اور نیا پاسورڈ سیٹ کرلیں۔ اور نیچے Save بٹن پر کلک کرکے سیو کرلیں۔
یا موبائل نمبر کے اخیر کا دو تین نمبر شو کریگا اور اسی طرح میل آئی ڈی کا چند لیٹر شو کریگا کہ اگر یہ آپ کے پاس موجود ہے تو کنفرم کرنے کے لئے مکمل موبائل نمبر یا میل آئی ڈی درج کریں اور سینڈ پر کلک کریں ویری فکیشن کوڈ درج کر کے نیا پاسورڈ سیٹ کرلیں۔ اور نیچے Save بٹن پر کلک کرکے سیو کرلیں۔

یاد رکھیں کہ ای میل آئی ڈی والی صورت میں فوری طور پر نیا پاسورڈ سیٹ کرنے کا آپشن نہیں دیتا ہے ویری فکیشن کوڈ درج کرکے نیکسٹ پر کلک کریں۔ 24 گھنٹے کے اندر آپ کے میل آئی ڈی پر ری سیٹ پاسورڈ کا لنک آئیگا آپ اس پر کلک کرکے نیا پاسورڈ سیٹ کرسکتے ہیں۔

اور اگر آپ کے میل آئی ڈی میں موبائل نمبر یا ری کبھری میل آئی ڈی پہلے سے سیٹ نہیں ہے تو ری کبھر ہو پانا مشکل ہے۔ ویری فکیشن کے لئے بہت سارا ڈیٹیلس مانگتا ہے۔ جو جو ڈیٹیل مانگے گا آپ اسے درست درست ڈال دینگے تو ویری فائی کر کے نیا پاسورڈ سیٹ کرنے کا آپشن دیگا اور آپ اس میل آئی ڈی کو دوبارہ استعمال کرپائیں گے۔


اور اگر آپ کا میل آئی ڈی کسی اور موبائل وغیرہ میں لاگ ان ہے اور آپ کو پاسورڈ یاد نہیں ہے تو آپ اس میں نیا پاسورڈ سیٹ کرسکتے ہیں۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کسی دوسرے موبائل میں جس میں یہ میل آئی ڈی لاگ ان نہیں ہے اس میں لاگ ان کریں آپ کے اس موبائل میں جس میں لاگ ان ہے اس میں ایک ویری فکیشن کوڈ جائے گا اسے ویری فائی کرلیں گے تو آپ کو نیا پاسورڈ سیٹ کرنے کا آپشن دے دیگا۔

6 responses to “جی میل آئی ڈی کا پاسورڈ بھول گئے ہیں تو کیا کریں”

  1. Dilbar khan Avatar

    میرا گوگل اکاؤنٹ کا پاسورڈ بھول گیا ہوں پلیس مہربانی کرکے پن کوڈ سن کریں پلس اکاؤنٹ یہ ہے ddilbarkhan11@gmail.com

      1. عبیداللہ غازی Avatar

        آپ فوگیٹ پاسپورڈ پر کلک کرکے دوبارہ پاسورڈ بناسکتے ہیں
        اگر آپ کے جی میں میں آپ کا موبائل نمبر موجود ہے تو
        اس پر ایک گوگل کی طرف سے وری فائی OTP آئے گا
        آپ ٹٹوریل کو اچھا سے پڑھیں اور اسی طریقے پر چلیں ان شاءاللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا

    1. عبیداللہ غازی Avatar

      فورگیٹ پاسورڈ پر کلک کریں اور ری کبھر کرنے کی کوشش کریں
      https://youtu.be/8vghayCGmF4

      1. عبیداللہ غازی Avatar

        https://esabaq.com/?p=3041
        اس ٹٹوریل کو پڑھیں

Leave a Reply