جس موبائل پر پلے اسٹور نہیں چلتا وہ اس اپلیکیشن کے مدد سے ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

آرورا اسٹور
AURORA STORE V3.2.6
جن کے موبائل میں گوگل پلے اسٹور نہیں چلتا وہ اس ایپ کا استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ پلے اسٹور کا ہی API استعمال کرتا ہے۔

اردو کی ترقی ہم سب کی ذمہ داری ہے اپنے موبائل میں اردو انسٹال کریں اور انٹرنیٹ کی دنیا میں اردو کو پھیلائیں۔ اپنے موبائل میں اردو اور اردو فونٹ انسٹال کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔


پلے اسٹور کے کسی ایپ کے لنک پر کلک کریں گے تو اس آرورا ایپ میں کھل جائے گی جہاں سے آپ ایپ کو ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔


اس کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ اکاؤنٹ لاگ ان نہیں کرنا پڑتا Anonymous لاگ ان کے ذریعہ ہی آپ لاگ ان ہو سکتے ہیں۔اور محفوظ طریقہ یہی ہے کہ آپ اپنے گوگل اکاؤنٹ کی جانکاری اس میں درج نہ کریں بلکہ Anonymous بٹن دبا کر ہی لاگ ان ہوں۔


یہاں کلک کرکے اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں
نوٹ: یہ اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے آپ کے موبائل پر ٹیلیگرام ایپ ہونا ضروری ہے۔

Credit:
Telegram.me/impoinfo

Leave a Reply