مکتبہ جبریل میں آئے ہوئے مسئلہ کا حل

جن حضرات کو مکتبہ جبریل میں پریشانی آرہی ہے وہ سب سے پہلے اپنے موبائل سے مکتبہ کی اپلیکیشن کو ان انسٹال کریں
➊ اس کے بعد یہاں کلک کر کے پرانے والے ایپ کو ڈان لوڈ اور انسٹال کر کے اوپن کرلیں۔
➋ اس کے بعد یہاں کلک کر کے زپ فائل کو ڈان لوڈ کریں اس زپ فائل میں مکتبہ کا تقریباً تمام یونیکوڈ کتابیں موجود ہیں اسے ڈانلوڈ کرکے ان زپ کرلیں
➌ ایم جے بی زیڈ (mjbz.) فائلوں کو مکتبہ جبریل کے امپورٹ فولڈر میں پیسٹ کریں
➍ مکتبہ کے اپلیکیشن میں جاکر امپورٹ کریں ان شاءاللہ عزوجل مسئلہ حل ہو جائے گا۔طریقہ جاننے کے لئے اس 👇ویڈیو کو دیکھئے۔https://youtu.be/7bwlq5xuURs

2 responses to “مکتبہ جبریل میں آئے ہوئے مسئلہ کا حل”

  1. احسان اللہ Avatar
    احسان اللہ

    میرے پاس Not 20altra ہے لیکن اس میں مکتبہ جبریل نہیں آرہا

    1. عبیداللہ غازی Avatar

      آپ ٹیلیگرام سے پرانا ورژن ڈاؤن لوڈ کرلیں

Leave a Reply