ریل می C2

ریل می C2

ریل می C2: ریل می کمپنی کے طرف سے یہ موبائل ان لوگوں کے لئے لایا گیا ہے جو سمپل فون سے 4G فون میں آنا چاہتے ہیں اور ان کے پاس بجٹ بھی کم ہے

❶ ڈسپلے: 6.53 انچ کا HD+ IPS ڈسپلے مع 1560×720 پکسل ریزلیشن
❷ بیٹری: 5000mah مع 10 واٹ چارجر
❸ پروسیسر: میڈیا ٹیک ہیلیو P22 مع 2.0GHz
❹ کیمرہ: 13 میگا پکسل ریل کیمرہ ، 5 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ
➎ سیم سلوٹ: ڈبل سیم کارڈ مع میموری کارڈ سپورٹ
➏ ریم و اسٹوریج: 2GB ریم 32 GB اسٹوریج، 512GB تک میموری کارڈ سپورٹ
➐ اوپریٹنگ سسٹم: انڈورائیڈ ورزن 9
➑ وائرینٹی: ریل می کی طرف سے 1 سال موبائل کے لئے اور 6 ماہ چارجر وغیرہ کے لئے

یہ موبائل خرید نے کے لئے اس فلپ کارٹ لنک پر کلک کریں

Leave a Reply