فلپ کارٹ بگ بلین ڈے سیل میں بہترین آفر کے ساتھ ملنے والا موبائل

اس ٹٹوریل میں میں فلپ کارٹ بگ بلین ڈے سیل میں موبائل پر ملنے والے بہترین آفر پر بات کریں گے جسے اس سیل میں خریدنا چاہئے۔ یہ سیل 16/10/2020 سے لیکر 21/10/2020 تک چلنے والا ہے۔

نوٹ:اس فلپ کارٹ بگ بلین ڈے سیل میں SBI کا ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ لگاکر 10 فیصد فوری چھوٹ پاسکتے ہیں۔

7000 کے قیمت پر ملنے والا بہترین موبائل

❶ ریل می C11

Realme C11

❷ انفنکس اسمارٹ 4 پلس

Infinix Smart 4 Plus

ٹیکنو اسپارک گو

7000 سے لیکر 10000 کے قیمت پر ملنے والا بہترین موبائل

❶ ریل می نازو 20A

❷ ریڈمی 9i

❸ پوکو M2

10000 سے لیکر 15000 کے قیمت پر ملنے والا بہترین موبائل

❶ پوکو ایم 2 پرو

❷ سیمسنگ گیلیکسی A50S

❸ اوپو F15

15000 سے لیکر 20000 کے قیمت پر ملنے والا بہترین موبائل

❶ موٹرولا ون فیزن پلس

❷ سیمسنگ گیلیکسی F41

❸ ریل می 7 پرو

20000 کے اوپر ملنے والا بہترین موبائل

آئی فون SE
سیمینگ گیلیکسی S20 پلس
گوگل پکسل 4A

Leave a Reply