اردو فونٹ | جمیل نوری نستعلیق

مہر نستعلیق
یہ شعر مہر نستعلیق فونٹ میں ہے

اس ٹٹوریل میں ہم اردو فونٹ کے متعلق بات کرینگے: کہ اردو فونٹ کس بلا کا نام ہے؟ موبائل سے اردو کیسے لکھیں؟ اردو فونٹ  اپنے موبائل، کمپیوٹر، لیپ ٹاپ اور ویب سائٹ وغیرہ میں کیسے انسٹال کریں۔

اردو فونٹ  اردو کا رسم الخط کا نام ہے (حروف کی بناوٹ) یعنی اس میں حروف کی لمبائی، چوڑائی، موٹائی وغیرہ کا خاص خیال رکھ کر انہیں ایک شکل دی جاتی ہے، جس سے اردو میں مزید نکھار پیدا ہوتا ہے  اور پڑھنے والوں کے لئے دلکش معلوم ہوتا ہے۔

موبائل کے لئے اردو کی بورڈ

اگر آپ اپنے موبائل میں اردو لکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے موبائل پر اردو کی بورڈ انسٹال کرنا پڑیگا۔ اردو کا چند  بہترین کی بورڈ جن کا تذکرہ کردینا مناسب سمجھتا ہوں۔

جی بورڈ

جی بورڈ: یہ کی بورڈ گوگل کی طرف سے ہے لانچ کیا گیا ہے اس میں انگلش، اردو و، دیگر  بہت سی زبانیں شامل ہیں  یہ ایک بہترین کی بورڈ ہے اس کی بہت سی خصوصیات ہیں جن پر یہاں گفتگو کرنامناسب  نہیں سمجھتا  اس کے اور بھی مواقع آئیں گے۔ ا ن شاء اللہ   ۔ گوگل کی بورڈ: جی بورڈ  ڈاؤن لوڈ  کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ جی بورڈ میں اردو انسٹال کرنے کا طریقہ جانے اور سمجھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ملٹی لنگ او کی بورڈ

ملٹی لنگ او  کی بورڈ: یہ بھی کافی اچھا کی بورڈ ہے ۔ ملٹی لنگ او کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوفٹ کی بورڈ

سوِفٹ کی بورڈ: یہ بھی ایک اچھا کی بورڈ ہے۔ ملٹی لنگ او کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اور دیگر بہت سارے کی بورڈ آتے ہیں تقریباً تمام کی بورڈ اردو کو سپورٹ کرتا ہے۔ آپ کو اس میں صرف اردو کو فعال کرنا پڑیگا اور یہ کوئی مشکل نہیں آپ صرف دو چار  اسٹیپ  پر یہ کام کرسکتے ہیں۔  

اردو فونٹس

اردو فونٹس ڈاؤنلوڈ لنک

مہر نستعلیق
اردو فونٹس ڈاؤن لوڈ لنک

One response to “اردو فونٹ | جمیل نوری نستعلیق”

  1. Zafar Siddiqui Avatar
    Zafar Siddiqui

    ون پلس 9 پرو 5 جی میں اردو فونٹ: جمیل نوری نستعلیق کیسے انسٹال کریں؟

Leave a Reply