گوگل ڈرائیو کیا ہے اور اس کا استعمال کیسے کرتے ہیں

گوگل ڈرائیو یہ ایک گوگل کی سروس ہے  یہ ایک آن لائن سروس ہے جس میں آپ کو پندرہ جی بی  فری میموری ملتا ہے اسے کلاؤڈ اسٹوریج بھی کہتے ہیں اس میں آپ اپنے فائل، ڈاکومینٹ وغیرہ محفوظ رکھ سکتے ہیں اور اس کا لنک شئیر  بھی کرسکتے ہیں  اس  میں فائل رکھنے کا فائدہ یہ ہے کہ آپ دنیا کے کسی  بھی کونے سے اس کا استعمال کرسکتے ہیں ۔اس میں  نہ  آپ کو پین ڈرائیو  کھونے ڈر ہوگا اور نہ ہی خراب ہونے کا۔

اسکا استعمال کرنے کا طریقہ جاننے کے لئے اس ویڈیو کو دیکھیں

Leave a Reply