انوزبل ایپ

انوزبل ایپ ؟ ٹیلی فون نیٹورک کے ISP انٹرنیٹ سروس پرووائڈر سے اپنی ایکٹیوٹی کو چھپائے رکھنے، موبائل میں آنے والی ہر قسم کی اشتہارات اور فحش اور خطرناک وائرس زدہ یا جاسوسی ویب سائٹس یا اپلیکیشن سے محفوظ رکھنے کے لیے یہ ایک عمدہ ایپ ہے، انوزبل پرو InviZible Pro۔صرف اتنا ہی نہیں اس ایپ کے ذریعہ کسی ایپ کو چلانا یا کسی ویب سائٹ کو کھولنا ان ملکوں میں بھی ممکن ہے جہاں ان پر پابندی لگی ہو۔ مثلاً بعض ملکوں میں ٹیلی گرام ایپ نہیں چلتی۔

اردو کی ترقی ہم سب کی ذمہ داری ہے اپنے موبائل میں اردو انسٹال کریں اور انٹرنیٹ کی دنیا میں اردو کو پھیلائیں۔ اپنے موبائل میں اردو اور اردو فونٹ انسٹال کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس ویڈیو میں اس کا تعارف اور ابتدائی ترتیبات بتائی گئی ہیں۔ ویڈیو کا حجم زیادہ ہے لیکن اس میں ’’ضروری معلومات‘‘ ہیں۔ لہٰذا اسے دیکھنے سے محروم نہ رہیں۔

یہ ایپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں:
https://telegram.me/impoinfo/591ht
http://youtu.be/MqAjpg7Lv0w 

Leave a Reply