جمیل نوری نستعلیق فونٹ کن موبائلوں پر نصب ہوتا ہے اور کن پر نہیں


اس ٹٹوریل میں ہم بات کرنے والے ہیں کہ کن موبائل میں اردو فونٹ جمیل نوری نستعلیق اور دیگر اردو فونٹ انسٹال کرسکتے ہیں اور کن پر نہیں۔

 

موبائل میں اردو کیبورڈ انسٹال کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔

 

❶ ریڈمی موبائل میں اردو فونٹ: جمیل نوری نستعلیق انسٹال کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔
❷ ریل می فون میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کا طریقہ جاننے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
❸ اوپو فون میں اردو فونٹ انسٹال کرنے کا طریقہ جاننے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
❹ ویوو فون میں جمیل ردو فونٹ انسٹال کرنے کا طریقہ جاننے کے لئے یہاں کلک کیجئے اگر یہ طریقہ کام نہ کرے تو دوسرا طریقہ جاننے کے لئے یہاں کلک کیجیئے۔

 


❺ انفینکس موبائل میں ردو فونٹ انسٹال کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔
➏ ہوائے Huawei موبائل میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کا پہلا طریقہ جاننے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
➐ اگر پہلا طریقہ کام نہ کرے تو Huawei کے موبائل یوزرز جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کے لئے اس دوسرے طریقے کو آزمائیں۔
➑ سیمسنگ موبائل کا اینڈرائڈ ورژن اگر 10 یا 11 ہو تو اس میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کا طریقہ جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔ اور اگر 8 ہو تو اس میں جمیل نوری نستعلیق  فونٹ انسٹال کرنےکا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔
➒ سیمسنگ موبائل کا اینڈرائڈ ورژن اگر 5.1 ہو تو فونٹ انسٹال کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔
➓ سیمسنگ موبائل کا اینڈرائڈ ورژن اگر 4 ہو تو فونٹ انسٹال کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔

تبصرہ کریں

تبصرہ

No comments yet.