زبردست ڈیل کے ساتھ یہ موبائل آپ کو کوٹک کے کارڈ کے ساتھ 13500 میں مل جائے گا جلدی کریں ابھی آفر میں ہے اور اس قیمت پر بہترین موبائل ہے۔
❶ ڈسپلے: 6.67 انچ کا فل ایچ ڈی پلس (FHD) + ایل سی ڈی فل اسکرین ڈاٹ ڈسپلے ملٹی ٹچ کیپی سیٹی ٹچ اسکرین مع 2400 × 1080 پکسل ریزولیوشن
❷ بیٹری: 5020mAH مع 33 واٹ فاسٹ چارجر، C ٹائپ چارجنگ سلوٹ
❸ پروسیسر: کولکوم اسنیپ ڈریگن 720G مع 2.0GHz
❹ کیمرہ: 64 میگا پکسل ریل کیمرہ مع الٹرا وائڈ، سوپر میکرو، پورٹریٹ، نائٹ موڈ، 960fps سلوموشن، 32 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ کے ساتھ
➎ سیم سلوٹ: ڈبل سیم کارڈ مع میموری کارڈ سپورٹ
➏ ریم و اسٹوریج: 6GB ریم، مع 64 GB اسٹوریج، 512GB تک میموری کارڈ سپورٹ کرتا ہے
➐ اوپریٹنگ سسٹم: انڈورائیڈ ورزن 10
➑ وائرینٹی: ریڈمی کی طرف سے 1 سال موبائل کے لئے اور 6 ماہ چارجر وغیرہ کے لئے
No comments yet.