لاۓ نفی جنس٬ اکثر اپنے اسم کو نصب اور خبر کو رفع دیتا ہے٬ جیسے لَا کتابَ رجلٍ جیدٌ٬لاۓ نفی جنس کے اپنے اسم میں عمل کے اعتبار سے چار صورتیں ہیں٬1 معرب منصوب جبکہ لاۓ نفی جنس کا اسم نکرہ مضاف یا مشابہ مضاف ہو٬ جیسے لا غلامَ رجلٍ ظریفٌ فی الدارِ٬ لَاطَالِعًا جَبَلًا غافلٌ٬2 مبنی بر فتحہ جبکہ لاۓ نفی جنس کا اسم نکرہ مضاف یا مشابہ مضاف نہ ہو٬ جیسے لا رجلَ فی الدارِ٬3 الغاۓ عمل ۔ جبکہ لاۓ نفی جنس کا اسم معارفہ ہو اور دوسرے معارفہ کے ساتھ لا کو مکرر لایاگیا ہو٬ جیسے لا زیدٌ عندِی ولا عمرٌ٬4 پانچ صورتوں کا جواز۔ جبکہ لاۓ نفی جنس کا اسم نکرہ ہو اور دوسرے نكره کے ساتھ لا کو مکرر لایا گیا ہو٬۱ دونوں اسموں کا فتحہ دونوں جگہ لاۓ نفی جنس کا اسم مانتے ہوۓ٬ جیسے لاحولَ ولا قوۃَ الا باللہ٬۲ دونوں اسموں کا رفع دونوں جگہ لا زائدہ مانتے ہوۓ٬ جیسے لا حولٌ ولا قوۃٌ الا باللہ٬۳ پہلے کا فتحہ لاۓ نفی جنس کا اسم مانتے ہوۓ اور دوسرے کا رفع پہلے کے محل پر عطف کرتے ہوۓ٬ جیسے لا حولَ ولا قوۃٌ الا باللہ٬۴ پہلے کا فتحہ لاۓ نفی جنس کا اسم مانتے ہوۓ اور دوسرے کا نصب پہلے کے محل پر عطف کرتے ہوۓ٬ جیسے لا حولَ ولا قوۃً الا باللہ٬۵ پہلے کا رفع لا مشابہ بلیس کا اسم مانتے ہوۓ اور دوسرے کا فتحہ لاۓ نفی جنس کا اسم مانتے ہوۓ٬ جیسے لا حولٌ ولا قوۃَ الا باللہ
لاۓ نفی جنس
حالیہ پوسٹ
- حروف نداءحروف نداء ۔ یا٬ اَیا٬ ھیا٬ اَیْ٬ وہمزہ مفتوحہ٬ یہ حروف منادی مفرد معارفہ کو علامت رفع پر مبنی کرتا ہے٬ یہاں مفرد سے مراد جو مضاف یا مشابہ مضاف … Read more
- لاۓ نفی جنسلاۓ نفی جنس٬ اکثر اپنے اسم کو نصب اور خبر کو رفع دیتا ہے٬ جیسے لَا کتابَ رجلٍ جیدٌ٬لاۓ نفی جنس کے اپنے اسم میں عمل کے اعتبار سے چار … Read more
- وہ حروف جو فعل میں عمل کرتے ہیںوہ حروف جو فعل میں عمل کرتے ہیں اسکی دو قسمیں ہیں٬1 حروف ناصبہ ۔ اَنْ، لَنْ، كَيْ، اِذَنْ، یہ حروف فعل مضارع نصب دیتا ہے اور اگر اسکے اخیر … Read more
- اصطلاحاتاصطلاح: وہ لفظ ہے جس کا کوئی خاص معنی کسی علم یا فن وغیرہ کے ماہرین نے یا کسی جماعت نے مقرر کر لیا ہو۔ حرکت ایک زبر ایک زیر … Read more
- جمع مذکر سالم کا اعراب | عشروں اور اسکے اخوات کا اعراب | الو کا اعراب حالت رفع میں واؤ اور حالات نصب وجر میں یا ماقبل مکسور ہوتا ہےاس سبق میں ہم ان اسموں کا تذکرہ کریں گے جن کا اعراب حرکت کے ساتھ نہیں بلکہ حروف کے ساتھ آتا ہے حالت رفع میں واؤ اور حالت نصب … Read more
- تثنیہ اور مشابہ تثنیہ کا اعراباس سبق میں ہم ان اسموں کا تذکرہ کریں گے جن کا اعراب حالت رفع میں الف اور حالات نصب وجر میں یا ماقبل مفتوح ہوتا ہے۔ وہ اسم جو … Read more
- حروف جرحروف جر کی تعریف: حروفِ جر وہ حروف ہے جو صرف اسم میں داخل ہوتے ہیں۔ فعل یا معنی فعل کا اسم کے ساتھ تعلق قائم کرنے کے لئے بالفاظ … Read more
- وہ اسم جو حالت رفع میں ضمہ، حالت نصب میں فتحہ، اور حالت جر میں کسرہ کے ساتھ آتا ہےاس سبق میں ہم ان اسموں کا تذکرہ کریں گے جو ضمہ، فتحہ اور کسرہ ان تینوں اعراب کو قبول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، یعنی حالت رفع میں ضمہ، … Read more
- تصویرو کے ساتھ عربی الفاظ💒= كنيسة🕌= مسجد🕋= كعبة🛤= شريط القطار🛣= طريق⌚=ساعة📱📲= هاتف💻= لاب توب⌨= كيبورد 🖥= كمبيوتر🖨= برينتر 🖱=موس 💽💿📀= سي دي أو اسطوانة📼= كاست📷📸📹🎥📽= كاميرا☎= تليفون 📺=تليفزيون 📻= راديو🧭=بوصلة⏰= منبة 📡= طبق دش🔋=بطارية🔌=فيشة … Read more
- نحوی اصطلاحاتاصطلاح: وہ لفظ جو اپنے اصلی معنی کے بجاۓ کسی خاص معنی میں استعمال ہوتا ہو، خواہ وہ معنی کسی علم یا فن وغیرہ کے ماہرین نے مقرر کیا ہو … Read more
- میگا اسٹوریج: اپنی فائلوں کو کلاڈ اسٹوریج میں محفوظ رکھنے کا بہترین مقاماپنی فائلوں کو کلاڈ اسٹوریج میں محفوظ رکھنے کا بہترین مقام ❞میگا اسٹوریج❝✍ ابو صارم میگا کلاڈ اسٹوریج کے مفت اکاؤنٹ میں اکاؤنٹ بنانے اور ای میل ویریفائی ہونے کے … Read more
- جھار کھنڈ پٹرول سبسڈی اسکیم کے لئے اپلائی کیسے کریںجھارکھنڈ پیٹرول سبسڈی اسکیم | جھارکھنڈ پٹرول سبسڈی یوجنا| پٹرول سبسڈی اسکیم آن لائن رجسٹریشن | ایک لیٹر پٹرول میں 25 روپئے سبسڈی ملیں گے آج کے اس ٹٹوریل میں ہم جھارکھنڈ … Read more
Leave a Reply