ورڈپریس کامینٹ فارم سے ویب سائٹ URL فیلڈ کو کیسے ریمو کریں

اس ٹٹوریل میں ہم بات کرنے والے ہیں کہ ورڈپریس کامینیٹ فارم سے ویب سائٹ URL فیلڈ کو کیسے ریمو کریں، اسے ہم کامینیٹ فارم سے دو طرح سے ریمو (ہٹا) سکتے ہیں۔
➊ پلگ ان کی مدد سے ➋ کوڈنگ کی مدد سے

ویب سائٹ URL فیلڈ کو پلگ ان کی مدد سے ریمو کریں

پلگ ان ڈاؤن لوڈ کریں

  • سب سے پہلے آپ اس پلگ ان کو ڈان لوڈ، انسٹال، اور ایکٹیو کریں۔
  • Commentl ink remove and Other comment tools
  • ➊ ورڈپریس کے ڈیش بورڈ میں جائیں مینو پر کلک کریں نیچے QC CLR Sattings ایک آپشن ملیگا اس پر کلک کریں۔
  • ➋ اس کے نیچے پھر سے یہی QC CLR Sattings کا بٹن ملیگا اس پر کلک کریں۔
  • ➌ آپ کے سامنے ایک پیج کھل کر آئیگا وہاں۔
  • Remove Website Field From Comment Form
  • پر ٹک لگانے کا ایک آپشن ملیگا اس پر کلک کریں رائٹ کا نشان لگ جائے گا۔
  • ➍ نیچے Save بٹن پر کلک کرکے سیو کرلیں۔
  • اسکرین شارٹ 👇
IMG_20200817_210331

ویب سائٹ URL فیلڈ کو کوڈنگ کی مدد سے ریمو کریں

➊ اس 👇 کوڈ کو کاپی کریں اور اپنے ورڈپریس کے ڈیش بورڈ میں جائیں مینو پر کلک کریں نیچے ➋ اپیرینس پر کلک کریں، ➌ تھیم ایڈیٹر پر کلک کریں، ➎ فنکشن ڈاٹ پی ایچ پی (Function.PHP) فائل پر کلک کریں یہاں بہت سارا کوڈ ہوگا ➏ نیچے انٹر مار کر کاپی کردہ کوڈ پیسٹ کردیں۔
Appearance » Theme editor » Function.php

ویب سائٹ URL فیلڈ کو ریمو کرنے والا کوڈ

add_filter('comment_form_default_fields', 'website_remove');
function website_remove($fields)
{
if(isset($fields['url']))
unset($fields['url']);
return $fields;
}

Leave a Reply