اس ٹٹوریل میں ورڈپریس میں موجود اردو ویب کے لئے چند بہترین تھیم پر بات کرنے والے ہیں جو اردو کو اچھی طرح سے مکمل طور پر سپورٹ کرتا ہے اور چلنے میں بھی فاسٹ ہے
اگر آپ اپنے ورڈپریس ویب سائٹ میں اردو فونٹ لگانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔
❶ Nave
یہ ایک ہلکا پھلکا، تیز رفتار سے چلنے، آسانی سے کسٹمائز ہونے، متعدد مقاصد کے لئے استعمال ہونے والا، رسپونسیو، تھیم ہے، دائیں سے بائیں زبان کا سپورٹ موجود ہے۔ یہ تھیم مکمل طور پر اردو کو سپورٹ کرتا ہے۔ مزید یہ ہے کہ اے ایم پی AMP ورژن کو بھی مکمل طور پر سپورٹ کرتا ہے۔ مزید جانکاری کیلئے یہاں کلک کریں
❷ Astra

❸ GeneratePress
❸ جنریٹ پریس (generatepress ) یہ ایک لائٹ ویٹ ورڈپریس تھیم ہے، تیز رفتار اور استعمال میں آسانی کو مدنظر رکھ کر بنایا گیا ہے، جو مکمل طور پر رسپونسیو ہے۔ گٹن برگ ایڈیٹر سپورٹ کرتا ہے۔ مکمل طور پر اردو سپورٹ کرتا ہے۔ مزید جانکاری کیلئے یہاں کلک کریں
❹ Zakra
یہ ایک ہلکا پھلکا، تیز رفتار سے چلنے، متعدد مقاصد کے لئے استعمال ہونے والا، رسپونسیو، تھیم ہے، دائیں سے بائیں زبان کا سپورٹ موجود ہے۔ یہ تھیم مکمل طور پر اردو کو سپورٹ کرتا ہے۔ مزید جانکاری کیلئے یہاں کلک کریں
آپ کونسا تھیم استعمال کر رہے ہیں، اور اس میں فونٹ کونسا ہے؟
ہم Nave نام سے ایک تھیم ہے جس کا استعمال ہم اپنے اس ویب میں کررہے ہیں اور رہی بات فونٹ کی تو ہم مہر نستعلیق کا ویب ورژن استعمال کررہے ہیں