جمیل نوری نستعلیق فونٹ کن موبائلوں پر نصب ہوتا ہے اور کن پر نہیں

اس ٹٹوریل میں ہم بات کرنے والے ہیں کہ کن موبائل میں اردو فونٹ جمیل نوری نستعلیق اور دیگر اردو فونٹ انسٹال کرسکتے ہیں اور کن پر نہیں۔

موبائل میں اردو کیبورڈ انسٹال کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔

❶ ریڈمی موبائل میں اردو فونٹ: جمیل نوری نستعلیق انسٹال کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔
❷ ریل می فون میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کا طریقہ جاننے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
❸ اوپو فون میں اردو فونٹ انسٹال کرنے کا طریقہ جاننے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
❹ ویوو فون میں جمیل ردو فونٹ انسٹال کرنے کا طریقہ جاننے کے لئے یہاں کلک کیجئے اگر یہ طریقہ کام نہ کرے تو دوسرا طریقہ جاننے کے لئے یہاں کلک کیجیئے۔


❺ انفینکس موبائل میں ردو فونٹ انسٹال کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔
➏ ہوائے Huawei موبائل میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کا پہلا طریقہ جاننے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
➐ اگر پہلا طریقہ کام نہ کرے تو Huawei کے موبائل یوزرز جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کے لئے اس دوسرے طریقے کو آزمائیں۔
➑ سیمسنگ موبائل کا اینڈرائڈ ورژن اگر 10 یا 11 ہو تو اس میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کا طریقہ جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔ اور اگر 8 ہو تو اس میں جمیل نوری نستعلیق  فونٹ انسٹال کرنےکا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔
➒ سیمسنگ موبائل کا اینڈرائڈ ورژن اگر 5.1 ہو تو فونٹ انسٹال کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔
➓ سیمسنگ موبائل کا اینڈرائڈ ورژن اگر 4 ہو تو فونٹ انسٹال کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔

18 responses to “جمیل نوری نستعلیق فونٹ کن موبائلوں پر نصب ہوتا ہے اور کن پر نہیں”

  1. محمد طارق جاوید Avatar
    محمد طارق جاوید

    سرجی لینوو موبائل میں کیسے ہوگا جمیل نوری نستعلیق فونٹ؟
    میں پچھلے دس دن سے بہت کوشش کررہا ہوں مگر نہیں ہوریا

    1. عبیداللہ غازی Avatar

      https://youtu.be/vIAYKgV9tpY
      یا پھر زیڈ فونٹ اپلیکیشن کی مدد سے کر کے دیکھئے

    2. Zafar Siddiqui Avatar
      Zafar Siddiqui

      ون پلس 9 پرو 5 جی میں ‘جمیل نوری نستعلیق’ فونٹ نصب کیسے کریں گے؟ رہنمائی کریں گے

  2. اکبر علی Avatar
    اکبر علی

    ریڈمی /ایم آئی a3 میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ کیسے استعمال کریں ،میں پچھلے کئی مہینوں سے کوشش کر رہا ہوں، لیکن استعمال نہیں کر پا رہا ہوں

    1. عبیداللہ غازی Avatar

      میں دیکھتا ہوں

      1. Zafar Siddiqui Avatar
        Zafar Siddiqui

        ون پلس 9 پرو 5 جی میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ نصب کیسے کریں گے؟ رہنمائی فرمائیں گے

  3. Rashad Hanif Avatar
    Rashad Hanif

    LG ka kia scene hy???

    1. عبیداللہ غازی Avatar

      ایل جی کا موبائل نہیں ہے
      اس کا طریقہ ملتا ہے تو میں بتا ہوں

  4. کاشف نواز Avatar
    کاشف نواز

    Sir g huewei ka method kam nhi kr rha

    1. عبیداللہ غازی Avatar

      زیڈ فونٹ کی مدد سے کریں

  5. غلام فرید جمالی Avatar
    غلام فرید جمالی

    سر! ویوو y33s میں نہیں ہورہا پلیز گائیڈ کر دیں

    1. عبیداللہ غازی Avatar

      https://youtu.be/S-CC0asbaG0
      ویڈیو دیکھیں اور فونٹ میں جمیل نوری نستعلیق ڈاؤن لوڈ کرکے سلیکٹ کریں

  6. ابرار آزاد Avatar
    ابرار آزاد

    مجھے اپنے ریڈمی فون کےلئے صرف اردو والے جمیل نوری نستعلیق کشید فونٹ چاہییے، انگریزی والے میں Andrea Print Upright پسند ہیں،
    کیا یہ ممکن ہے کہ ایکساتھ میں یہ دونوں فونٹ استعمال کرسکوں؟

    1. عبیداللہ غازی Avatar

      میرے علم کے مطابق فی الحال تو نہیں

  7. Samir Shikalgar Avatar
    Samir Shikalgar

    Lava کے موبائیل میں اردو نستعلیق رسم الخط ڈاون لوڈ کر سکتے ہے?

    1. عبیداللہ غازی Avatar

      لاوا موبائل میں اردو نستعلیق فونٹ ینستال کرسکتے ھیں

      1. عبیداللہ غازی Avatar

        جی بالکل درست فرمایا

Leave a Reply