مدرسہ اشرفیہ قاسم العلوم، مدنی نگر، گوموہ، دھنباد، جھارکھنڈ، انڈیا کے زیر اہتمام
امت مسلمہ کے نوجوانوں کی علمی، دینی اور اخلاقی تربیت کے لیے قاسم العلوم آن لائن کا آغاز
دورِ حاضر کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے، مدرسہ اشرفیہ قاسم العلوم کے ماہر اساتذہ کی نگرانی میں جدید طرز اور منفرد اسلوب پر مبنی آن لائن تین سالہ جامع عالمیت کورس تیار کیا گیا ہے یہ کورس امت کے بچوں کو علم دین کے زیور سے آراستہ و مزین کرنے اور ان کی دینی و اخلاقی بنیادوں کو مضبوط کرنے کے لیے ترتیب دی گئی ہے۔
1. جامع نصاب: دینی علوم کے تمام اہم شعبے بشمول قرآن، حدیث، فقہ، اور دیگر اسلامی علوم۔
2. ماہر اساتذہ: تجربہ کار علما و اساتذہ کی رہنمائی۔
3. آن لائن سسٹم: آسانی سے قابل رسائی، کسی بھی جگہ سے تعلیم حاصل کریں۔
4. اخلاقی تربیت: بچوں کو دین کے ساتھ اخلاقیات کا درس دیا جائے گا۔
داخلہ فیس: 100 روپئے
ماہانہ فیس: 500 روپئے
شرائط داخلہ:
1. قرآن شریف پڑھنا جانتا ہو۔
2. اردو پڑھنے اور سمجھنے کی صلاحیت ہو۔
3. عمر کم از کم 15 سال ہو۔
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ اپنا اور اپنے بچوں کا ہمارے آن لائن مدرسے میں داخلہ کروا کر علم دین حاصل کریں اور اپنی زندگی کو دین اسلام کی روشنی سے منور کریں۔
مولانا نعیم صاحب قاسمی: 9304748895
عبید اللہ غازی قاسمی: 9557237119
🌐 ویب سائٹ: Qasimululoom.com
ای میل: eSabaq.in@gmail.com
واٹس ایپ
ٹیلیگرام: https://t.me/UbaidullahGhazi
https://jamia.esabaq.com/admission/
یہ قدم امت مسلمہ کے روشن مستقبل کی ضامن ہے۔ آج ہی اس عظیم مقصد کا حصہ بنیں۔
نوٹ: یہ کورس ہر عمر کے افراد کے لئے دستیاب ہے۔
نوٹ: تعلیم کے لئے ہر روز ڈھائی گھنٹے مختص کیے گئے ہیں، اور ہفتے میں دو روز جمعہ اور سنیچر چھٹی۔
نوٹ: سال اول میں داخلہ جاری ہے
No comments yet.