اس ٹٹوریل میں ہم بات کرنے والے ہیں کہ ہم اپنے اسمارٹ فون پر اردو کتاب، پی ڈی ایف بکس، لیٹر، اور دیگر ڈاکومنٹس کیسے بنا سکتے ہیں، ڈیزائن وغیرہ کیسے کرسکتے ہیں، ضرورت کے مطابق کاپی پیسٹ ایڈیٹ وغیرہ بھی کر سکتے ہیں اس کے لئے آپ کو کہں اور جانے کی ضرورت نہیں ہے یہ کام آپ خود کرسکتے ہیں اور وہ بھی اپنے اسمارٹ فون پر اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ یہ سب کیسے کریں تو اس ویڈیو کو دیکھیں۔
اگر آپ جاننا ہیں کہ اپنے موبائل پر اردو کیسے لکھیں تو یہاں کلک کریں۔
میکرو سافٹ آفس ڈاؤنلوڈ کریں
آپ یہاں کلک کرکے میکرو سائٹ آفس موبائل ورژن ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔
Leave a Reply