7000 کے اندر ملنے والا 5 بہترین اسمارٹ فون موبائل


آج کے اس ٹٹوریل میں ہم 7000 روپئے کے اندر ٹاپ 5 اسمارٹ فون پر بات کرینگے، کہ اس رینج میں کس کمپنی کا کونسا موبائل ٹاپ 5 کے فہرست میں شامل ہے۔

Top 5 Smartphone under 7000

❶ ریڈمی 8 اے، 2 جی بی ریم، 32 اسٹوریج

ریڈمی 8A

❶ ڈسپلے 6.22 انچ کا HD+ IPS ڈسپلے مع 1520×720 پکسل ریزلیشن
❷ بیٹری 5000mAh مع 10 واٹ چارجر، C ٹائپ چارجنگ سلوٹ
❸ پروسیسر میڈیا ٹیک ہیلیو G25 مع 2.0GHz
❹ کیمرہ 13 + 2 میگا پکسل ریل کیمرہ ، 5 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ
➎ سیم سلوٹ ڈبل سیم کارڈ مع میموری کارڈ سپورٹ
➏ ریم و اسٹوریج 2GB ریم 32GB اسٹوریج، 512GB تک میموری کارڈ سپورٹ
➐ اوپریٹنگ سسٹم انڈورائیڈ ورزن 9 ہے
➑ وائرینٹی ریڈمی کی طرف سے 1 سال موبائل کے لئے اور 6 ماہ چارجر وغیرہ کے لئے

آفر میں آپ کو یہ 7000 سے کم میں مل جائے گا۔

❷ ریڈمی 9 اے، 2 جی بی ریم، 32 اسٹوریج

ریڈمی 9A

❶ ڈسپلے: 6.53 انچ کا HD+ IPS ڈسپلے مع 1600×720 پکسل ریزلیشن
❷ بیٹری: 5000mah مع 10 واٹ چارجر
❸ پروسیسر: میڈیا ٹیک ہیلیو G25 مع 2.0GHz
❹ کیمرہ: 13 میگا پکسل ریل کیمرہ ، 5 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ
➎ سیم سلوٹ: ڈبل سیم کارڈ مع میموری کارڈ سپورٹ
➏ ریم و اسٹوریج: 2GB ریم 32 GB اسٹوریج | 3GB ریم 32GB اسٹوریج، 512GB تک میموری کارڈ سپورٹ
➐ اوپریٹنگ سسٹم: انڈورائیڈ ورزن 10
➑ وائرینٹی: ریڈمی کی طرف سے 1 سال موبائل کے لئے اور 6 ماہ چارجر وغیرہ کے لئے

❸ ریل می سی 2، 2GB ریم، 32GB اسٹوریج

ریل می C2

❶ ڈسپلے: 6.53 انچ کا HD+ IPS ڈسپلے مع 1560×720 پکسل ریزلیشن
❷ بیٹری: 5000mah مع 10 واٹ چارجر
❸ پروسیسر: میڈیا ٹیک ہیلیو P22 مع 2.0GHz
❹ کیمرہ: 13 میگا پکسل ریل کیمرہ ، 5 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ
➎ سیم سلوٹ: ڈبل سیم کارڈ مع میموری کارڈ سپورٹ
➏ ریم و اسٹوریج: 2GB ریم 32 GB اسٹوریج، 512GB تک میموری کارڈ سپورٹ
➐ اوپریٹنگ سسٹم: انڈورائیڈ ورزن 9
➑ وائرینٹی: ریل می کی طرف سے 1 سال موبائل کے لئے اور 6 ماہ چارجر وغیرہ کے لئے

❹ ریڈمی 7 اے، 2 جی بی ریم، 16 جی بی اسٹوریج -بیسٹ اسمارٹ فون موبائل

ریڈمی 7A

❶ ڈسپلے: 5.45 انچ کا HD+ IPS ڈسپلے مع 1400×720 پکسل ریزلیشن
❷ بیٹری: 4000 میلی ایمپیئر آورز مع 10 واٹ چارجر
❸ پروسیسر: کوائل کوم اسنیپ ڈریگن 439 اکٹا کور، مع 2.0 GHz
❹ کیمرہ: 12 میگا پکسل ریل کیمرہ ، 5 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ
➎ سیم سلوٹ: ڈبل سیم کارڈ مع میموری کارڈ سپورٹ
➏ ریم و اسٹوریج: 2GB ریم 32 GB اسٹوریج، 512GB تک میموری کارڈ سپورٹ
➐ اوپریٹنگ سسٹم: انڈورائیڈ ورزن 9
➑ وائرینٹی: کمپنی کی طرف سے 2 سال موبائل کے لئے اور 6 ماہ چارجر وغیرہ کے لئے

وقتاً فوقتاً اس کی قیمت 6000 سے کم رہتا ہے اگر اس قیمت پر یہ موبائل مل جائے تو لینے میں دیر نہ کریں اچھا سیٹ ہے میں نے اسے استعمال کیا ہے اور قریبی رشتہ داروں کو خرید کر دیا ہے اب تک کوئی شکایت نہیں ملی ہے

➎ آنر 9 ایس، 2 جی بی ریم، 32 جی بی اسٹوریج

آنر 9S
آنر 9S

❶ ڈسپلے: 5.45 انچ کا HD+ IPS ڈسپلے مع 1440×720 پکسل ریزلیشن
❷ بیٹری: 320 میلی ایمپیئر آورز مع 10 واٹ چارجر
❸ پروسیسر: میڈیا ٹیک ہیلیو P22 مع 2.0GHz
❹ کیمرہ: 8 میگا پکسل ریل کیمرہ ، 5 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ
➎ سیم سلوٹ: ڈبل سیم کارڈ مع میموری کارڈ سپورٹ
➏ ریم و اسٹوریج: 2GB ریم 32 GB اسٹوریج، 512GB تک میموری کارڈ سپورٹ
➐ اوپریٹنگ سسٹم: انڈورائیڈ ورزن 10
➑ وائرینٹی: کمپنی کی طرف سے 1 سال موبائل کے لئے اور 6 ماہ چارجر وغیرہ کے لئے

نوٹ: اس موبائل میں گوگل پلے اسٹور اور اسی طرح سے دیگر گوگل ایپس سپورٹ نہیں ہے اس کے جگہ پر ہوائے کی طرف سے اس کا ایپ گیلیری اور ہوائے ایپ ملیگا۔

تبصرہ کریں

تبصرہ

No comments yet.