اس ٹٹوریل میں ورڈپریس کے چند ایسے خاص پلگ ان کے بارے میں گفتگو کرینگے جو آپ کے ویب سائٹ کے لئے ضروری ہے۔
❶ جیٹ پیک (Jetpack)
➋ اپڈرافٹ پلس (Updraft Plus)
➌ ڈبلیو پی فارمس لائٹ (WPForms Lite)
➍ یوسٹ ایس ای او (Yoast SEO)
➎ اکسمٹ اینٹی اسپیم (Akismet Anty Spam)
➏ لکی ڈبلیو پی ٹیبل آف کنٹینٹ
(Lucky WP Table of Contents)
➐ ڈبلیو پی ٹیلیگرام (WP Telegram)
➑ 404 ایرر ٹو ری ڈائریکٹ 301
(404 to Redirect 301)
➒ اگر اپنے ویب سائٹ میں ایڈ لگائے ہیں تو ایڈسینس انوائلڈ کلک پرو ٹیکشن ضرور لگائیں۔
(Adsense Invalid click Protector)
➓ نٹرو پیک (NitroPack)
⓫ اے ایم پی (AMP)
وقتاً فوقتاًورڈپریس پلگ ان کے سیٹنگ پر بھی کچھ تحریر کروں گا۔ ان شاءاللہ
No comments yet.