آنر 9S: یہ موبائل تین کلر میں 5.45 انچ ایچ ڈی پلس ڈسپلے، 3200 میلی ایمپیئر آورز بیٹری، میڈیا ٹیک ہیلیو پی 22 پروسیسر اور 8 میگا پکسل ریل کیمرہ 5 میگا پکسل فرنٹ کے ساتھ آتا ہے۔
❶ ڈسپلے: 5.45 انچ کا HD+ IPS ڈسپلے مع 1440×720 پکسل ریزلیشن
❷ بیٹری: 3200 میلی ایمپیئر آورز مع 10 واٹ چارجر
❸ پروسیسر: میڈیا ٹیک ہیلیو P22 مع 2.0GHz
❹ کیمرہ: 8 میگا پکسل ریل کیمرہ ، 5 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ
➎ سیم سلوٹ: ڈبل سیم کارڈ مع میموری کارڈ سپورٹ
➏ ریم و اسٹوریج: 2GB ریم 32 GB اسٹوریج، 512GB تک میموری کارڈ سپورٹ
➐ اوپریٹنگ سسٹم: انڈورائیڈ ورزن 10
➑ وائرینٹی: کمپنی کی طرف سے 1 سال موبائل کے لئے اور 6 ماہ چارجر وغیرہ کے لئے
نوٹ: آنر 9S موبائل میں گوگل پلے اسٹور اور اسی طرح سے دیگر گوگل ایپس سپورٹ نہیں ہے اس کے جگہ پر ہوائے کی طرف سے اس کا ایپ گیلیری اور ہوائے ایپ ملیگا۔ اگر آپ گوگل ایپ زیادہ استعمال نہیں کرتے ہیں بغیر گوگل ایپ کے کام چلا سکتے ہیں تو اس موبائل کو لے سکتے ہیں اس قیمت میں یہ ایک اچھا سیٹ ہے۔
No comments yet.