اگر آپ اردو بلاگنگ کرتے ہیں اور آپ کے بلاگر میں اردو فونٹ نہیں ہے تو درحقیقت آپ کا بلاگ یا ویب سائٹ ابھی ادھورا ہے کیونکہ اردو اپنے اردو فونٹ کے بغیر ادھوری ہے اردو کی اصل خوبصورتی اس کا اپنا فونٹ ہے۔ تو چلئے ہم آپ کو بتلاتے ہیں کہ آپ اپنے بلاگر میں اردو فونٹ کیسے لگائیں۔
اسٹائل شیٹ لنک کوڈ
➊ آپ سب سے پہلے اس کوڈ کو اچھی طرح کاپی کریں۔
<link href='https://fontlibrary.org/face/jameel-khushkhat-l' media='screen' rel='stylesheet' type='text/css'/>
<link href='https://fontlibrary.org/face/jameelkhushkhati-ttf' media='screen' rel='stylesheet' type='text/css'/>
<link href='https://fontlibrary.org/face/nafees-nastaleeq' media='screen' rel='stylesheet' type='text/css'/>
<link href='https://fontlibrary.org/face/notourdu' media='screen' rel='stylesheet' type='text/css'/>
❷ اس کے بعد آپ اپنے بلاگ کے ڈیش بورڈ میں جائیں وہاں آپ کو ایک تھیم (Theme) کا بٹن ملیگا اس پر کلک کریں۔ اسکرین شارٹ ملاحظہ فرمائیں۔
❸اس کے بعد آپ ایڈیٹ ایچ ٹی ایم ایل (Edit HTML) پر کلک کریں۔اسکرین شارٹ
❹ آپ کو کوڈنگ کا پیج نظر آئے گا وہاں ہیڈ ٹیگ کے بعد انٹر ماریں اور آپ یہاں کاپی کردہ کوڈ پیسٹ کر دیں۔ اسکرین شارٹ👇
❺ اس کے بعد اوپر سیو (Save) پر کلک کے کر کے سیو کردیں۔ اسکرین شارٹ 👆
❻ اس کے بعد اپ باہر آجائیں اور پھر سے ٹھیم (Theme) پر کلک کریں اور اس بار آپ ایڈیٹ ایچ ٹی ایم ایل کے بغل میں کسٹمائز (Customize) کے بٹن پر کلک کریں۔ اسکرین شارٹ 👇
❼ آپ کے سامنے ایک دوسرا پیج کھل کر آئیگا نیچے طرف ایک اڈوانس (Advance) کا بٹن ہوگا اس پر کلک کریں۔ اسکرین شارٹ 👇
❽ اب آپ کے سامنے ایڈ سی ایس ایس (Add CSS) کا بٹن نظر آئے گا اس پر کلک کریں۔ اسکرین شارٹ👆
فونٹ اپلائی سی ایس ایس کوڈ
❾ اپ کے سامنے اڈوانس سی ایس ایس کا پیج کھل کر آئیگا آپ یہ👇 کوڈ کاپی کریں وہاں پیسٹ کر دیں۔
.Header
{
font-family: 'JameelKhushkhatLRegular','NafeesRegular','NotoNastaliqUrduRegular';
font-weight: normal;
font-style: normal;
}
.Header h1
{
font-family: 'JameelKhushkhatLRegular','NafeesRegular','NotoNastaliqUrduRegular';
font-weight: normal;
font-style: normal;
}
body
{
font-family: 'JameelKhushkhatLRegular','NafeesRegular','NotoNastaliqUrduRegular';
font-weight: normal;
font-style: normal;
}
.post-title
{
font-family: 'JameelKhushkhatLRegular','NafeesRegular','NotoNastaliqUrduRegular';
font-weight: normal;
font-style: normal;
}
.post-title a
{
font-family: 'JameelKhushkhatLRegular','NafeesRegular','NotoNastaliqUrduRegular';
font-weight: normal;
font-style: normal;
}
.post-body
{
font-family: 'JameelKhushkhatLRegular','NafeesRegular','NotoNastaliqUrduRegular';
font-weight: normal;
font-style: normal;
}
#comments .comment-form h4,#comments h3.title
{
font-family: 'JameelKhushkhatLRegular','NafeesRegular','NotoNastaliqUrduRegular';
font-weight: normal;
font-style: normal;
}
.comment-body
{
font-family: 'JameelKhushkhatLRegular','NafeesRegular','NotoNastaliqUrduRegular';
font-weight: normal;
font-style: normal;
}
❿ اوپر سیو (Save) پر کلک کر کے سیو کرلیں۔ اسکرین شارٹ 👇
اگر آپ ورڈپریس کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
ان شاءاللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ اگر آپ کو ہمارا یہ ٹٹوریل پسند آئے تو دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ۔
شکریہ جناب والا
شکریہ
جناب Customiz کے بعد advance میں جانے پر add css نہیں آرہا کچھ اور آرہا ہے یہ گوگل بلاگ ہے worldpress نہیں
تو اب کیا کریں؟
جی میں دیکھ کے بتلاتا ہوں
https://esabaq.com/?p=35
اس پوسٹ کو دیکھیں جناب
یہ ہم نے گوگل بلاگ کے لئے ہی بنا یا ہے آپ پھر سے کوشش کریں
اور اگر نہیں ہورہا ہے تو اپنا اسکرین شارٹ بھیجیں میں کوشش میں دیکھ کہ بتلاؤں گا
اسلام علیکم ۔ جناب میرے بلاگ میں اردو اور انگلیش دونو لینگویج استعمال ہو رہی ہے کیا اس سے میرے بلاگ کا رینک انڈیکس وغیرہ متاثر ہو گا ؟ پکیز ویزٹ کر کے چیک کریں۔ مجھے ایک لینگویج استعمال کرنی چاہیے کیا ؟
https://civilrights021.blogspot.com/?m=1
نہیں ون پوسٹ سی او اچھا سے کیجئے
میں نے اپنے بلاگ کے لیے اپلائی کی، کچھ پوسٹ میں تو اب صحیح ہوگیا ہے؛ لیکن کچھ پوسٹ کا صرف ٹائٹل ہی صحیح ہوا اور اصل مضمون ابھی پہلے کی طرح ہی دکھائی دے رہا ہے
ان شاءاللہ جلد اس پر ایک ٹٹوریل بناکر اپلوڈ کرونگا