اس ٹٹوریل میں ہم ایک زبردست اردو ٹو انگلش اور انگلش ٹو اردو ڈکشنری پر گفتگو کرنے والے ہیں ۔
یہ ڈکشنری موبائل پر اب تک کا سب سے بہترین اردو سے انگلش اور انگلش سے اردو ڈکشنری ہے اس کی خصوصیت یہ ہیکہ یہ بیک وقت دونوں زبانوں کو سپورٹ کرتا ہے اگر آپ اس میں اردو لفظ تلاش کرتے ہیں تو یہ اس کا انگلش تلاش کرکے دیگا اور اگر آپ انگلش ورڈ تلاش کریں گے تو یہ اس کا اردو تلاش کرکے دیگا ۔
ڈکشنری اپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اور ڈکشنری فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
Leave a Reply