قسط نمبر: ❶ ہم اپنے فون کی سیکیورٹی کو کیسے محفوظ رکھ سکتے ہے؟ یہ کچھ طریقہ ہیں جن سے کافی حد تک ہم اپنے فون کی سیکیورٹی کومحفوظ رکھ سکتے ہیں۔ ❶ اپنے ایپس اور فون میں پاسورڈ کا استعمال کریں! ❷ سیکیورٹی ایپس کو فون میں اور انیٹی وائیرس کو لیپ ٹاپ اور پی، سی وغیرہ میں لوڈ رکھیں! ❸ صرف بھروسے مند ایپس کو ہی استعمال کریں! اگر ایپ پلے اسٹور سے ڈائنلوڈ کر رہے ہیں تو اسکی ریٹنگ اور فیڈ بیک وغیرہ چیک کر لیں! ❹ اپنے فون اور ایپس کو اپڈیٹ رکھیں جب بھی فون کا یا کسی ایپ کا اپڈیٹ آئے تو اسے فوراﹰ اپڈیٹ کر لیں! ❺ وی، پی، این کا استعمال کریں! ❻ بہت سی ایپس ایسی بھی ہیں جو آپ کے فون میں موجود ہیں لیکن آپ انہیں استعمال نہیں کرتے تو ایسی ایپس کو ڈیلیٹ کر دیں۔ قسط نمبر ❷ کے لئے یہاں کلک کریں۔ پیشکش: ضروری معلومات ٹیلیگرام چینل https://telgram.me/impoinfo https://telegram.me/grpimpoinfo
No comments yet.