اس ٹٹوریل میں ہم آپ کو بتلانے والے ہیں کہ آپ اپنے جیو نمبر کا ریچارج کرکے 20 فیصد تک کا کیش بیک کیسے پاسکتے ہیں۔ اور اس کیش بیک کا استعمال اپنے اگلے موبائل ریچارج کے لئے کرسکتے ہیں۔
20 فیصد کا کیش بیک صرف ان تین پلان میں مل رہا ہے پہلا پلان: 299 کا دوسرا پلان: 666 کا اور تیسرا پلان: 719 روپئے کا ہے بقیہ پلان میں یہ کیش بیک نہیں مل رہا ہے اس میں سے آپ جس پلان کا ریچارج کریں گے اس کا 20 فیصد تین دنوں کے اندر اندر آپ کے جیو مارٹ اکاؤنٹ پر مل جائے گا جسے آپ اپنے اگلے ریچارج پر ریڈیم کر پائیں گے۔
1. اپنے مائے جیو میں جائیں 2. ریچارج پر کلک کریں پلان سیلیکٹ کرکے 3. بائے Buy پر کلک کریں, آپ کو پیمینٹ گیٹوے پیج پر لیجائے گا یہاں پر آپ کو ایک جیو مارٹ کیش بیک JioMart Cashback کا آپشن ملیگا 4. اس پر کلک کریں 5. Enter Amount میں جو بیلینس جیو مارٹ کیش بیک کا شو ہورہا ہے اس درج کریں اور نیچے Apply پر کلک کریں۔ آپ کے ریچارج کے اماؤنٹ اتنا روپئے کم ہو جائے گا اب آپ بقیہ روپئے کا پیمینٹ کرلیں آپ کا ریچارج ہوجائے گا۔
نوٹ: اگر ریڈیم کرتے وقت تک یہ آفر چل رہا ہو تو آپ کیش بیک والا پلان خریدیں گے تو پھر آپ کو کیش بیک ملیگا جسے آپ اس سے اگلے والے ریچارج پر ریڈیم کرسکتے ہیں۔
نوٹ: اس کیش بیک کی ویلیڈیٹی 90 روز ہے آپ 90 روز کے اندر ریڈیم کرلیں ورنہ یہ یہ کیش بیک بیکار ہو جائے گا۔
جیو ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
No comments yet.