پین کارڈ میں نام تاریخ پیدائش وغیرہ درست کیسے کریں


اگر آپ کے پین کارڈ میں نام تاریخ پیدائش وغیرہ درست نہیں ہے اور اسے آپ درست کرنا چاہتے ہیں تو صرف 107 روپئے میں آپ یہ کام گھر بیٹھے بھی کرسکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کے پاس اس کے علاوہ کوئی ایک دوسرا ڈاکومنٹس ہونا ضروری ہے جس میں آپ کا درست نام درج ہو اگر نہیں ہے تو پہلے دوسرا ڈاکومنٹس تیار کرائیں ➋آپ کا ادھار نمبر آپ کے موبائل سے لنک ہونا ضروری ہے۔ تاکہ آپ کے آدھار کو موبائل او ٹی پی (OTP) کے ذریعے سے ویری فائی کیا جائے۔ اگر آپ کا آدھار موبائل نمبر سے لنک نہیں ہے تو پھر آپ یہ کام گھر بیٹھے آسانی سے نہیں کرپائیں گے۔ آپ کو پین کارڈ ایجینٹ سے رابطہ کرنا پڑیگا۔

ویب سائٹ لنک: ویب سائٹ میں جانے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تاریخ پیدائش درست کرنے کے لئے اس ویڈیو کو دیکھیں

https://youtu.be/UbIPubuuYf8

نام وغیرہ درست کرنے کے لئے اس ویڈیو کو دیکھیں۔

https://youtu.be/SMTx2wyHEnE

تبصرہ کریں

تبصرہ

No comments yet.