ریڈمی 7A

ریڈمی 7A

ریڈمی 7A: یہ موبائل تین کلر میں 5.45 انچ HD + ڈسپلے، 4000mAh بیٹری، کالکوم اسنیپ ڈریگن 439 اکٹاکور پروسیسر، 12 میگا پکسل ریل اور 5 میگا پکسل فرنٹ کے ساتھ آتا ہے۔

❶ ڈسپلے: 5.45 انچ کا HD+ IPS ڈسپلے مع 1400×720 پکسل ریزلیشن
❷ بیٹری: 4000 میلی ایمپیئر آورز مع 10 واٹ چارجر
❸ پروسیسر: کوائل کوم اسنیپ ڈریگن 439 اکٹا کور، مع 2.0 GHz
❹ کیمرہ: 12 میگا پکسل ریل کیمرہ ، 5 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ
➎ سیم سلوٹ: ڈبل سیم کارڈ مع میموری کارڈ سپورٹ
➏ ریم و اسٹوریج: 2GB ریم 32 GB اسٹوریج، 512GB تک میموری کارڈ سپورٹ
➐ اوپریٹنگ سسٹم: انڈورائیڈ ورزن 9
➑ وائرینٹی: کمپنی کی طرف سے 2 سال موبائل کے لئے اور 6 ماہ چارجر وغیرہ کے لئے

وقتاً فوقتاً اس کی قیمت 6000 سے کم رہتا ہے اگر اس قیمت پر یہ موبائل مل جائے تو لینے میں دیر نہ کریں (اسے زیاد قیمت پر نہ لیں) اچھا سیٹ ہے میں نے اسے استعمال کیا ہے اور قریبی رشتہ داروں کو خرید کر دیا ہے اب تک کوئی شکایت نہیں ملی ہے۔

Leave a Reply