ریڈمی 8A

ریڈمی 8A

❶ ڈسپلے: 6.22 انچ کا HD+ IPS ڈسپلے مع 1520×720 پکسل ریزلیشن
❷ بیٹری: 5000mAh مع 10 واٹ چارجر، C ٹائپ چارجنگ سلوٹ
❸ پروسیسر: میڈیا ٹیک ہیلیو G25 مع 2.0GHz
❹ کیمرہ: 13 + 2 میگا پکسل ریل کیمرہ ، 5 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ
➎ سیم سلوٹ: ڈبل سیم کارڈ مع میموری کارڈ سپورٹ
➏ ریم و اسٹوریج: 2GB ریم 32GB اسٹوریج، 512GB تک میموری کارڈ سپورٹ
➐ اوپریٹنگ سسٹم: انڈورائیڈ ورزن 9
➑ وائرینٹی: ریڈمی کی طرف سے 1 سال موبائل کے لئے اور 6 ماہ چارجر وغیرہ کے لئے۔

یہ موبائل اگر آفر میں 7000 سے کم مل جائے تو اس قیمت میں سب سے اچھا سیٹ ہے آپ اسے خرید سکتے ہیں۔

آپ اس موبائل کو ایمزون اور فلپ کارٹ دونوں سے خرید سکتے ہیں فلپ کارٹ لنک

Leave a Reply