ریڈمی 9A یہ موبائل ان لوگوں کے لئے ہے جو سمپل فون سے 4G فون میں آنا چاہتے ہیں اور ان کے پاس بجٹ بھی کم ہے
❶ ڈسپلے: 6.53 انچ کا HD+ IPS ڈسپلے مع 1600×720 پکسل ریزلیشن
❷ بیٹری: 5000mah مع 10 واٹ چارجر
❸ پروسیسر: میڈیا ٹیک ہیلیو G25 مع 2.0GHz
❹ کیمرہ: 13 میگا پکسل ریل کیمرہ ، 5 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ
➎ سیم سلوٹ: ڈبل سیم کارڈ مع میموری کارڈ سپورٹ
➏ ریم و اسٹوریج: 2GB ریم 32 GB اسٹوریج | 3GB ریم 32GB اسٹوریج، 512GB تک میموری کارڈ سپورٹ
➐ اوپریٹنگ سسٹم: انڈورائیڈ ورزن 10
➑ وائرینٹی: ریڈمی کی طرف سے 1 سال موبائل کے لئے اور 6 ماہ چارجر وغیرہ کے لئے
یہ موبائل ابھی آفر میں چل رہا ہے جسے خریدنا ہے جلدی کریں۔ اور اگر آپ HDFC کارڈ سے خرید تے ہیں تو 10 فیصد فوری چھوٹ آپ کو ملیگا
No comments yet.