قرآن لائبریری: طلبہ مدارس علماء کرام اور مفسرین عظام کے لئے مکتبہ جبریل کے طرف ایک عظیم اور نایاب تحفہ ہے مکتبہ جبریل والوں نے کافی محنت کی ہے اور انہوں نے ہمارے لئے یہ قرآن لائبریری تیار کی ہے (اللہ انہیں اور معاونین کو جزاک خیر دے) جس میں قرآن کریم کی تقریباً تمام معتبر اردو تفاسیر کو اپلوڈ کر دیاگیا ہے جس کی بہت سی خصوصیات ہیں اور سب سے بڑی خصوصیت جو مجھے لگی وہ یہ ہیکہ اس میں سرچ کی سہولت بھی موجود ہے۔
مکتبہ جبریل : اردو کتابوں کا زبردست ایپ جو مکتبہ شاملہ کے طرز پر بنا یا گیا ہے اس کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں؟
اس ایپ کا استعمال کرنے کا طریقہ جاننے کے لئے اس ویڈیو کو دیکھیں۔
Leave a Reply