فیس بک اکاؤنٹ میں ٹو اسٹیپ ویری فکیشن کیسے ایکٹیو کریں؟
اس ٹٹوریل میں ہم آپ کو بتلائیں گے کہ آپ اپنے فیس بک اکاؤنٹ میں ٹو اسٹیپ ویری فکیشن کیسے ایکٹیو کریں ٹو اسٹیپ ویری فکیشن کیا ہے اور اسے کیوں فعال (ایکٹیو) کرنا چائیے اسکے فائدے کیا ہیں اسے جانے اور سمجھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ٹو اسٹیپ ویری فکیشن کا سیٹنگ اسطرح کریں
- اپنے فیس بک اکاؤنٹ میں Login کریں۔
- اوپر دائیں طرف کونے میں مینو پر کلک کریں۔
- Settings & Privacy پر کلک کریں
- Settings میں کلک کریں۔
- Password & Security پر کلک کریں۔
- Tow-Factor Authentication پر کلک کریں۔
- Text Massage (SMS) پر کلک کریں ٹک کا نشان لگ جائے گا۔
- نیچے Continue بٹن پر کلک کریں۔
- آپ کا نمبر شو ہوگا اگر آپ اسی نمبر پر OTP منگوانا چاہتے ہیں تو نیچے Continue بٹن پر کلک کریں۔
- آپ کے نمبر پر ایک 6 عددی کوڈ آیا ہوگا اسے درج کریں اور Continue بٹن پر کلک کریں ۔
- اپنا پاسورڈ درج کریں اور Continue پر کلک کریں۔
- اور اگر یہ نمبر آپ کا نہیں ہے یا کسی دوسرے نمبر پر OTP منگوانا چاہتے ہیں Add Phone Number پر کلک کریں اور Continue بٹن پر کلک کریں آپ کے نمبر پر ایک 6 عددی کوڈ آیا ہوگا اسے درج کریں اور Continue بٹن پر کلک کریں اپنا پاسورڈ درج کریں اور Continue پر کلک کریں۔
مبارک ہو آپ نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ کو محفوظ کرلیا ہے ٹو اسٹیپ ویری فکیشن آپ کے فیس بک اکاؤنٹ میں ایکٹیو ہوچکا ہے۔
اب آپ اپنے فیس بک اکاؤنٹ کو ایک مرتبہ لاگ ان کر لیں۔
Yes