فلپ کارٹ بگ بلین ڈے سیل میں بہترین آفر کے ساتھ ملنے والا موبائل
اس ٹٹوریل میں میں فلپ کارٹ بگ بلین ڈے سیل میں موبائل پر ملنے والے بہترین آفر پر بات کریں گے جسے اس سیل میں خریدنا چاہئے۔ یہ سیل 16/10/2020 سے لیکر 21/10/2020 تک چلنے والا ہے۔
نوٹ:اس فلپ کارٹ بگ بلین ڈے سیل میں SBI کا ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ لگاکر 10 فیصد فوری چھوٹ پاسکتے ہیں۔