اس سے قبل میں نے اردو فونٹ پر ایک تحریر پیش کی تھی اور چند خوبصورت فونٹس کا ڈاؤن لوڈ لنک شامل کیا تھا۔ آج میں اردو ویب سائٹ کے لئے چند خوبصورت فونٹس کا CDN لنک آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں، جسے آپ اپنے ویب سائٹ میں
استعمال کرکے اپنے ویب سائٹ کو مزید خوبصورت بناسکتے ہیں۔ میں نے آپ کے لئے بڑی محنت سے ان فونٹس کا سی ڈی این CDN لنک تیار کیا ہے۔ ( یہ فونٹس woff2. فائل میں کنورٹ کرکے اپلوڈ کیا گیا ہے جو .ttf کے مقابلے میں ویب سائٹ کو بھاری بھرکم ہونے سے بچاتا ہے اور لوڈ ہونے میں کم وقت لیتا ہے)۔ اس CDN لنک کا استعمال ویب سائٹ میں بڑی آسانی کے ساتھ کرسکتے ہیں، خواہ وہ بلاگر ہو، ورڈپریس ہو یا کسی بھی طرح کا ویب سائٹ ہو آپ ان سارے فونٹس کا استعمال اپنے ویب سائٹ کے لئے کرسکتے ہیں۔ فراہم کردہ فونٹس کے ناموں کی لسٹ مہر نستعليق "Mehr" "Emad-Nastaliq د نستعليق نفیس نستعليق "Nafees" جمیل نوری نستعلیق "J.N.Nastaliq" جمیل نوری نستعلیق کش "J.N.N.Ka القلم تاج نستعليق "eq "AlQalam- فیض لاہوری نستعلیق Faiz-Nastaliq" فوٹیکس ڈیکوریٹیو نستعلیق عرفی نستعلیق) • "Photex-Decorative-Nastaliq" فوٹیکس نائس نستعليق عرفی نستعلیق) "Photex-Nice-Nastaliq" گلزار نستعليق "Gulzar" "Noto Nastaliq Urdu نوٹو نستعليق اردو "Urdu Khush Khati اردو خوشخطی "Jameel-Khushkhat-LK جميل خوشخطی ایل کے امیری (نسخ) عربی اردو "Amiri" اردو فونٹس کا سی ڈی این لنک | stylesheet اس 👇 اسٹائل شیٹ کو کاپی کریں اور ایچ ٹی ایم ایل پیچ میںٹیگ کے بعد پیسٹ کردیں ۔ یاد رکھیں </head> سے کلوزنگٹیگ سے پہلے پیسٹ کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ جس فونٹ کا استعمال کرنا چاہتے ہیں font-family: میں اس فونٹ کا استعمال کریں مثلاً: اگر آپ اپنے پوسٹ ٹائٹل کا فونٹ تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو .post-title {font-family: "Mehr";} اور اسی طرح دیگر جگہوں پر استعمال کرسکتے ہیں درج ذیل سی ایس ایس CSS کوڈ اسے بھی کاپی کرکے اپنے CSS فائل میں پیسٹ کرسکتے ہیں 👇
/* CSS Aplly */ /* Fonts Name List: if you want to use any fonts Enter Provided Fonts Name After
font-family: */ /* font-family: "Mehr", "Emad-Nastaliq", "Nafees", "J.N.Nastaliq", "J.N.N.Kashida", "Faiz-Nastaliq", "AlQalam-Taj-Nastaleeq", "Photex-Decorative-Nastaliq", "Photex-Nice-Nastaliq", "Urdu Khush Khati", "Jameel Khushkhat-LK", "Gulzar", "Noto Nastaliq Urdu", "Amiri", "JameelNooriNastaliq", "JameelNooriNastaliqKasheedah"; */ body { font-family: "Mehr", "Emad-Nastaliq", "Nafees", "Gulzar"; /* use provided fonts */ line-height: 2.25em; } .post-title { font-family: "Mehr", "Emad-Nastaliq", "Nafees", "Gulzar"; } .post-body { font-family: "Mehr", "Emad-Nastaliq", "Nafees", "Gulzar"; }
No comments yet.