کلاؤڈ اسٹوریج | آن لائن اسٹوریج کیا ہے؟


کاؤڈ اسٹوریج: یہ ایک آن لائن ڈرائیو (میموری کارڈ) ہے جس طرح آپ فون، پین ڈرائیو، میموری کارڈ وغیرہ میں کوئی فائل اسٹور کرکے رکھ کر سکتے ہیں اسی طرح سے آپ کلاؤڈ اسٹوریج میں بھی رکھ سکتے ہیں۔ اور یہ انٹرنیٹ سے چلتا ہے، کوئی فائل رکھنے یا حاصل کرنے کے لئے انٹرنیٹ کی ضرورت پڑیگی آپ کہیں سے اور کسی بھی ڈوائز پر اپنے کلاؤڈ اسٹوریج کو چلا سکتے ہیں۔ آپ میموری گم ہونے اور خراب ہونے کی فکر سے آزاد رہیں گے۔

 

یہ سروس بہت سی کمپنیاں دیتی ہیں، ہر ایک کی قیمت سروس اور اسکی معیار کے مطابق مختلف ہوتا ہے، بہت سی کمپنیاں مفت میں بھی چند جی بی صارفین کو اپنی طرف توجہ مرکوز رکھنے کے لئے دیتی ہیں، جن میں سے چند کمپنی جنکی سروس اچھی بالترتیب درج ذیل ہیں۔

 

اسے بھی پڑھئے: پین کاڈ فری میں کیسے بنائیں؟

 

چند مفت اور بہترین کلاؤڈ اسٹوریج

 

➊ میگا: Mega.nz اس کا پلے اسٹور لنک
➋ پی کلاؤڈ pcloud پلے اسٹور لنک
➌ سنک ڈاٹ کام sync.com ہے کا پلے اسٹور لنک
➍ ڈیجی باکس Digiboxx کا پلے اسٹور لنک
➎ گوگل ڈرائیو Google Drive کا پلے اسٹور لنک
➏ جیو کلاؤڈ Jiocloud کا پلے اسٹور لنک
➐ ون ڈرائیو OneDrive کا پلے اسٹور لنک
➑ ڈراپ باکس dropBox کا پلے اسٹور لنک
➒ میڈیا فائر MediaFire کا پلے اسٹور لنک
⓫ ڈیگوکا Degoo Drive پلے اسٹور لنک
⓬ آئس ڈرائیو IceDrive کا پلے اسٹور لنک
⓭ جی کلاؤڈ Gcloud کا پلے اسٹور لنک
⓮ آئی کلاؤڈ iCloud کا پلے اسٹور لنک
⓯ آئی ڈرائیو iDrive کا پلے اسٹور لنک

تبصرہ کریں

تبصرہ

No comments yet.