ڈیجی لاکر: یہ ایک سرکاری ڈیجیٹل لاکر ہے۔ انڈین سرکاری نے ہر ایک شخص کو ایک جی بی ڈکومینٹ وغیرہ اپلوڈ کرنے کے لئے دیا ہے۔
یہ آپ کے آدھار کارڈ سے لنک ہوتا ہے اور جتنے بھی ڈاکومنٹس آدھار کارڈ سے لنک ہے آپ ہر ایک کو یہاں سے ڈاؤن کرسکتے ہیں اور اسے یہاں پر رکھ سکتے ہیں۔
اسے بھی پڑھئے: آدھار کارڈ ڈاؤن لوڈ کیسے کریں؟
اگر آپ سفر میں ہیں اور ساتھ ڈاکومنٹس لیجانا بھول گئے ہیں تو آپ ڈی جی لاکر سے ڈاکومنٹس دکھلا سکتے ہیں جو ڈی جی لاکر سے ویری فائیڈ ہے آپ اسے دیکھا کر اپنا کام بنوا سکتے ہیں۔
➊ آپ یہاں کلک کرکے اپلیکشن کو ڈاؤن کر کے اوپن کرلیں۔ ➋ Get Started بٹن پر کلک کریں۔ ➌ Create Account پر کلک کریں۔ یہاں آپ کو چند خانے ملینگے ہر خانے میں جو نانگا جا رہا ہے اس ڈالیں ➍ اپنا مکمل نام ڈالیں جیسا آپ کے آدھار کارڈ میں ہے۔ ➎ اپنا ڈیٹ آف برتھ ڈالیں۔ ➏ اپنی جنس کا انتخاب کریں۔ ➐ اپنا موبائل نمبر ڈالیں۔ ➑ 6 نمبر کا پن رکھیں۔ ➒ ای میل آئی ڈی شامل کرنا چاہتے ہیں تو شامل ہیں کریں ورنہ تو چھوڑ دیں یہ ضروری نہیں ہے۔ ➓ اپنا آدھار نمبر ڈالیں۔ ⓫ Submit بٹن پر کلک کریں۔ ⓬ آپ کے موبائل نمبر پر OTP آئے گا اسے ڈال کر Submit پر کلک کریں۔ آپ کا اکاؤنٹ بن جائے گا۔ مزید جانکاری کیلئے اس ویڈیو کو دیکھیں۔
No comments yet.