انکرپٹیڈ اور ڈیکرپٹیڈ کیا ہے؟


انکرپٹیڈ: ٹیکنالوجی کے دور میں ہم انکرپٹیڈ اور ڈیکرپٹیڈ الفاظ اکثر سنتے رہتے ہیں کہ آپ کا پیغام اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹیڈ ہے۔

 

اردو کی ترقی ہم سب کی ذمہ داری ہے اپنے موبائل میں اردو انسٹال کریں اور انٹرنیٹ کی دنیا میں اردو کو پھیلائیں۔ اپنے موبائل میں اردو اور اردو فونٹ انسٹال کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسے بھی پڑھیے: ہارمنی او ایس کیا ہے؟

 

آپ میں سے اکثر یہ جانتے بھی ہوں گے کہ انکرپشن کسے کہتے ہیں اور بعض ایسے بھی ہوں گے جنہوں نے ان الفاظ کو سنا تو ہوگا لیکن اس بارے میں نہیں جانتے اور بعض کے لیے یہ الفاظ بالکل نیا ہوگا۔

 

آج آپ کو مختصر الفاظ میں بتاتا ہوں کہ: انکرپشن اور ڈیکرپشن کیا ہے؟
اِنکرپشن: اصل پیغام کو کسی فارمولے کے تحت تبدیل کر دینا کہ عام دیکھنے والا بنا فارمولہ جانے اس پیغام کو نہ سمجھ سکے۔

 


اِنکرپشن کِی: وہ فارمولہ جو ڈیٹا کو مبہم بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
ڈیکرپشن کِی: وہ فارمولہ یا کِی جس کو نہ سمجھ آنے والے ڈیٹا سے واپس اصل پیغام اخذ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

ان شاء اللہ اس سے متعلق معلوماتی ویڈیو دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تو جڑے رہیں اس چینل سے تاکہ کسی ضروری معلومات سے آپ محروم نہ رہ جائیں۔

 


ضروری معلومات ٹیلیگرام گروپ کے شکریہ کے ساتھ
t.me/impoinfo

تبصرہ کریں

تبصرہ

No comments yet.