نماز کے اوقات میں موبائل کو آوٹو سائلینٹ سیٹپ کیسے کریں


نماز کے اوقات میں ہمیں اپنے موبائل کو سائلینٹ کرنا ضروری ہوتا ہے اور ہم یہ کام کرتے بھی ہیں پر کبھی کبھی ہم  اپنے موبائل کو سائلینٹ کرنا بھول جاتے ہیں اور نماز کے دوران گھنٹی بجنے لگتی ہے اس لئے ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم اپنے موبائل جو اوٹو  سائلینٹ میں لگائیں  جو نماز کے اوقات میں خود بخود موبائل کو سائلینٹ کردیگا۔ایپ لنک

استعمال کا   طریقہ جاننے کے لئے اس ویڈیو کو دیکھیں

https://youtu.be/coCrLprdV1s

 

تبصرہ کریں

تبصرہ

No comments yet.