اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم کھانا

اگر کبھی کوئی واقعہ یا کوئی ایسی ضرورت پیش آجائے جہاں قسم کھائے بنا کام نہ چل سکتا ہو تو ایسی مجبوری کے موقع پر صرف اللہ کی قسم کھانی چاہیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم کھانا جائز نہیں ہے فقہاء نے اس سے منع فرمایا ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی دارالعلوم دیوبند ولا یقسم بغیر اللّٰہ کالنبي والقرآن والکعبة۔ (الدر المختار) وفي الشامیة: بل یحرم کما في القہستاني؛ بل یخاف منہ الکفر۔ (شامي، الأیمان / مطلب في القرأن ۵/۴۸۵زکریا)لا یکون الیمین بغیر اللّٰہ تعالیٰ فإنہ حرام۔ (مجمع الأنہر ۲/۲۶۹بیروت) ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔