اگر عورت یہ دعوی کرے کہ چھاتی میں دودھ نہیں تھا تو کیا حکم ہے

اگر کسی عورت نے بچے کو اپنی چھاتی سے لگایا پھر عورت نےبعد میں یہ دعوی کیا کہ اس وقت میرا دودھ اترا ہوا نہیں تھا تو عورت کي بات مانی جائے گی اور حرمت ثابت نہیں ہوگی۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 296 البحر الرائق جلد نمبر3صفحه222 ۔۔???????????????????????? اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320 TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔