اگر میں نے تمہاری چیز کھائی تو وہ مجھ پر حرام ہے کہنے سے قسم کا حکم

اگر کسی شخص نے کسی کو یہ کہا کہ مثال کے طور پر اگر میں نے تمہاری فلاں چیز کھائی تو مجھ پر حرام ہے تو اس طرح کہنے سے قسم منعقد ہو جاتی ہے اگر وہ شخص اس چیز کو جان بوجھ کر یا انجانے میں کھا لیتا ہے تو اس پر قسم کا کفارہ لازم ہوجائے گا۔ ۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی بنوریہ الدر المختار وحاشية ابن عابدين(رد المحتار)(3 / 729):"(ومن حرم)أي على نفسه(شيئا) (ثم فعله) بأكل أونفقة(كفر)ليمينه،لما تقرر أن تحريم الحلال يمين".الدرالمختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (3 / 725) ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔