اگر نکاح میں ایک گواہ نابالغ ہو

???? *کتاب النکاح* ???? ????نکاح میں گواہی کابیان???? ???? *مسئلہ* ???? ???? *۔۔ اگر نکاح میں ایک گواہ نابالغ ہو۔* ؟???? ????  اگر نکاح میں ایک گواہ نابالغ ہو تو نکاح درست نہیں ہوگا نکاح کے درست ہونے کے لیے ضروری ہے کہ کم از کم دو گواہ ہوں اوردونوں گواہ بالغ ہو اگر دونوں میں سے ایک بھی نابالغ ہوگا تو نکاح درست نہ ہوگا۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل   ???? *۔ ہدایه جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 396 فتاویٰ ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 367۔۔۔*????

ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں۔ 

رابطہ نمبر: 916206649711+

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔