ایسے پرندوں کی خرید و فروخت کا حکم جن کا کھانا حلال نہیں ہے

ایسے پرندے جن کا کھانا حلال نہیں ہے اگر اس کی ہڈی یا کھال وغیرہ کچھ بھی کارآمد ہوتی ہو تو پھر اس کی خریدوفروخت جائز ہے۔ ۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی دارالعلوم دیوبند شامی، الدرالمختار مع رد المحتار، 5: 226، کراچی الفتاوی الهندية، 3: 11، دار الفکر) ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔