ایک اہم اعلان

*????ایک اہم اعلان????*

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

جیساکہ آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے ادارے دار الافتاء و التحقیق (بہرائچ یوپی انڈیا) سے یک سالہ آن لائن افتاء کورس الحمد للہ بحسن و خوبی چل رہا ہے، اور جس سے ایک بڑی تعداد علماء و متخصصین کی مستفیض ہورہی ہے، اب اس کا خصوصی کورس 'قواعدِ فقہیہ- قدیم و جدید تطبیقات" کا کورس مورخہ 5/دسمبر بروز سنیچر شروع ہورہاہے، جو حضرات علم فقہ، فقہ و فتاویٰ، جدید مسائل کا حل وغیرہ سے تعلق رکھتے ہیں اور مزید ترقی کے خواہاں ہیں اس کورس میں شریک ہوجائیں ان شاء بے حد فائدہ ہوگا۔

انداز درس ????

قواعد کی تشریح و توضیح
قدیم جزئیات سے تطبیق
جدید مسائل کی تطبیق
دیگر مسائل پر تقریع

شرائط وضوابط

1- مکمل نام و پتہ

2- ایک عدد اپنا فوٹو

3- موجودہ مشغلہ

-4 مکمل کورس کی فیس صرف 800 روپیے۔

نوٹ: کورس کا دورانیہ زیادہ سے زیادہ ایک ماہ ہوگا۔ نیز دو بیچ ہونگے ایک ظہر بعد ایک مغرب بعد۔

از: محمد زبیر ندوی
دار الافتاء و التحقیق بہرائچ یوپی انڈیا
رابطہ 9029189288

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔