باره ربیع الاول کو مسجد میں چراغاں کرنا اور اگربتی جلانا

باره ربیع الاول اور دوسری متبرک راتوں میں مسجد وغیرہ میں ضرورت سے زائد چراغاں کرنا فضول خرچی اوربدعت ہےمسلمانان اہل سنت والجماعت پراس سےاجتناب لازم ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی قاسمیہ *۔ نفع المفتی والسائل صفحہ نمبر 138 سنن نسائی جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 222*۔???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320 TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔