بارہ ربیع الأول کوجلوس نکالنا

بارہ ربیع الاول کو نبی علیہ الصلوۃ والسلام کی وفات ہونا متعین ہے اس موقع پر جشن منانا جلوس نکالنا خوشیاں منانا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کے تقاضے کے خلاف ہے اور صحابہ کرام تابعین تبع تابعین سے اس کا ثبوت نہیں ملتا مگر اہل بدعت نے اس کو اپنا علامتی شعاربنا لیا ہے اس لیے اس سے احتراز کرنا چاہیے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی قاسمیہ کفایت المفتی جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 187 مسلم شریف جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 77 بخاری شریف جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 371۔???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت الل??۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320 TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔