بچوں کی گڑیا اور بھالو کھلونوں کا حکم

اگر گڑیا اور بھالو وغیرہ جان دار  کی صورت والے ہوں ، یا ان میں جان دار کی تصویر ہو  (جیساکہ عموماً  گڑیا اور بھالو ہوتے ہیں )تو ایسے کھلونے بنانا، گھر یا دکان میں رکھنا، ان کی تجارت کرنا، اور بچوں کو دینا سب ناجائز ہے۔ اور اگر وہ جان دار کی صورت والے نہ ہوں تو مضائقہ نہیں ہے. ۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی دارالعلوم دیوبند ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔